Voice Of Yaldram
Abdul Khaliq
*جب مسئلے نہ ختم ہوتے ہوں... اور نہ ہی حل ہونے کا نام لیتے ہوں، تو استغفار کو تھام لیـــں، اللّٰـــہ ہر چیز سے نوازتا جائے گا ۔ ان شاءاللـــــہ✨🤍*
When problems don’t seem to end… and no solution appears in sight, hold firmly to Istighfar (seeking Allah’s forgiveness). Allah will continue to bless you with everything, In shā’ Allah. ✨🤍
آپﷺ سب کی دلجوئی فرماتے، ایسا برتاؤ نہ کرتے جس سے کوئی گھبرا جائے، سب کے ساتھ خندہ پیشانی، خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
آپﷺ کو کسی کا نام معلوم نہ ہوتا اور اسکو بلانا ہوتا تو "یا عبداللہ!" (اے اللہ کے بندے) کہ کر بلاتے۔
جب صحابہ کرام سے ملتے تو ان سے مصافحہ کرتے اور دعا فرماتے .
When the Prophet Muhammad did not know someone’s name and wanted to call them, he would say, “Ya Abdullah!” (O servant of Allah).
And when he met his companions, he would shake hands with them and pray for them.
Peace and blessings be upon him. ❤️
آپﷺ خدمت گار کے ساتھ کھانا کھا لیتے اور اس کے ساتھ آٹا گوندھوا لیتے،اپنا سودا بازار سے خود لے آتے اور سب سے بڑھ کر احسان کرنے والے اور عدل کرنے والے، عفیف اور سچ بولنے والے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
*ہدایت انہیں دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں*
*زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹُوٹ سکتی ہے، جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ اُنہیں اس انداز میں استعمال کریں کہ آپکی دُنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں ..!!*
*زندگی میں تھک جانا عام بات ہے🥹😓💔*
*لیکن ہار مان لینا تمہارا مقدر نہیں🙁۔*
*ہر اندھیری رات کے بعد سویرا ہوتا ہے🙂*
*بس یقین رکھو، رب تمہاری محنت ضائع نہیں کرے گا!🥰*🌸
Feeling tired in life is normal 🥹😓💔
But giving up is not your destiny 🙁
After every dark night, there comes a new dawn 🙂
*Just keep faith—your Lord will never let your hard work go to waste!
پُرسکون زندگی کا راز محدود تعلقات، محدود توقعات اور محدود خواہشات ہیں۔۔۔🍁
A peaceful life’s secret lies in limited relationships, limited expectations, and limited desires. 🍁
دنیا یہ نہیں دیکھتی کہ تم کیا تھے، وہ دیکھتی ہے کہ کیا ہو۔
The world does not see what you were; it sees what you have become.”
آدمی کی خوبی نہ گرنے میں نہیں بلکہ گر کر سنبھلنے میں ہے ۔
A person's true strength is not in never falling, but in rising again after every fall
مجھے کچھ خبر نہیـــــں تھی، تیرا درد کیا ہے یارب
تیرے عاشقوں سے سیکھا، تیرے سنگ در پہ مرنا
“I never knew, O Lord, what Your pain truly was.
From Your lovers I learned how to die at Your sacred doorstep.” ✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
ABDULKHALIQ