Faisal Awan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal Awan, Health/Beauty, Peshawar.
08/11/2025
ہم انا پرست لوگ دماغ کے فیصلے سر آنکھوں پر"👀🚩
"اور دل کے فیصلے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں"❤️
🔥💯
میری صورت مری حالت مری رنگت دیکھی
آپ نے دیکھ لیا عشق میں کیا ہوتا ہے
06/11/2025
بارش کی نمی میں 💞
تمہارا لمس محسوس ہوتا ہے 💖
یہ محبت تمہاری 🌧️
میرا سکون بن گئی 🌹
05/11/2025
🤣🤣
خاموشی میں چھپی ہے 💞
ایک کہانی تمہاری 🌌
یہ عشق تمہارا 💖
میری روح کی زبان ہے 🌹
ہر رات تمہارے نام 💞
اک نیا خواب بنتا ہے 🌙
یہ احساس تمہارا 💖
میرا سکون بن جاتا ہے 🌹
تمہاری باتوں کی خوشبو 💞
میرے دل کو مہکاتی ہے 💖
یہ عشق تمہارا 🌙
میری دعا بن جاتی ہے 🌹
توں میرے پاس ہوتا ہے تو دل دھڑکتا ہے 👀🫀۔۔۔
توں میرے ساتھ رہا کر تاکہ میں زندہ رہ سکوں🥹🫂۔۔۔
زندگی تھکاتی ہے، مگر اگر کوئی ہاتھ تھامے رہے،
تو تھکن بھی خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ ♥️✨
محبت وہی خوبصورت ہـوتی ہـے 🥀
جو حیا سے گزرے دعا سے ملے
اور نکاح پہ ختم ہو..💞❤️🥰
#ٹوٹا
💕ترا جمال نگاہوں میں لے کے اٹھا ہوں🥀
💕نکھر گئی ہے فضا تیرے پیرہن کی سی🥀
💕نسیم تیرے شبستاں سے ہو کے آئی ہے🥀
💕مری سحر میں مہک ہے ترے بدن کی سی،🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
25000