Gul Zaib jamiyat
Welcome to all of you from Ghulam Gulzeb, a member of the Jamiat Ulema-e-Islam.
09/08/2026
ذوق رکھنے والے ایڈمنز حاضر ہو جائے۔
کیا خیال ہیں اک اک شعر ہو جائے...؟
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتحِ عالم
جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
💗✌🏻💝
اگر کسی نے رسول اللہﷺ کی توہین کی تو ہر مسلمان غازی علم دین اور ممتاز قادری ثابت ہوگا
مولانا فضل الرحمٰن کا گستاخان رسالت کیلیے واضح اعلان
آزادی کا درس ہمارا قرآن پاک ہے۔❤
اس کے علاوہ کوئی مذھب اس آزادی کی بات نہیں کر رہا ہے
علماء کے ذہنوں جمعیت علماء کے متعلق اشکالات پیدا کیے جاتے ہیں
فضل الرحمٰن بھی مدرسے کا طالبعلم ہے اسی چٹائیوں پر پڑھا ہے
مولانا کی علماء اور مفتیانِ کرام سے گفتگو
مہتمم جامعہ بنوریہ العالمیہ
مفتی نعمان نعیم اور مفتی فرحان نعیم صاحب کی
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ملاقات ۔
Zaib jamiyat
08/08/2026
مکہ مکرمہ میں دفاعی تعاون — اہم پیش رفت
بیت اللہ کے سائے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی تعاون کا معاہدہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے مضبوط تعلقات اور باہمی اعتماد کی علامت ہے۔ ترکیہ کی شمولیت بھی مسلم ممالک کے باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا باہمی تعاون مسلم دنیا کے امن، استحکام اور اجتماعی قوت کو مزید مضبوط بنا سکتا ہے۔ دفاع کے ساتھ تجارت، معیشت، تعلیم، صحت اور ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بھی اس اتحاد کو مزید مستحکم کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
موجودہ حالات میں برادر اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا ہونا اتحادِ امت اور مسلم دنیا کی مضبوطی کے لیے نہایت اہم ہے۔
اللہ تعالیٰ اس تعاون کو خیر و برکت عطا فرمائے اور پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ سمیت تمام مسلم ممالک کو امن، استحکام اور باہمی اتحاد نصیب فرمائے۔ آمین۔
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
Gul Zaib jamiyat
02/07/2026
جس قوم کی ترجیح ایسے کریکٹرز کو راتوں رات وائرل کر کے سپر سٹار بنانا ہو، سوچیں وہ قوم اپنے مستقبل کے لیے کیسے لیڈر چنے گی؟ جیسی ترجیحات، ویسا ہی انجام!
"حق بات میں ایسی تاثیر ہوتی ہے کہ مخالف بھی سننے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مؤقف عوام کے جذبات کی ترجمانی ہے۔" 💚
"ایوان میں جب سچ بولا جائے تو خاموشی بھی بہت کچھ کہہ دیتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خطاب قابلِ توجہ رہا۔" ✨
Gul Zaib jamiyat
Click here to claim your Sponsored Listing.