PR1 and 33¹ Special Bricks Company
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PR1 and 33¹ Special Bricks Company, Health/Beauty, Phando bhagbanan Road urmar bala stop peshawar, Peshawar.
🌙 عید الاضحی مبارک 🌙
قربانی صرف جانور کی نہیں،
بلکہ اپنی خواہشات، غرور اور نفرتوں کی بھی کریں۔
قربانی محبت، ایثار اور اخلاص کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین 🤲
✨ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید الاضحی مبارک ✨
✨ عید الاضحی کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے ڈھیروں مسکرائیں لائیں۔ ✨
منجانب: فرید خان 🌹
🏠✨ مضبوط تعمیر کی پہچان — اعلیٰ معیار کی برکس ✨🏠
اپنے خوابوں کا گھر بنائیں بہترین اور پائیدار برکس کے ساتھ۔
ہم فراہم کرتے ہیں مضبوط، خوبصورت اور معیاری اینٹیں جو آپ کی تعمیر کو دیں لمبی عمر اور شاندار خوبصورتی۔ 🔥🧱
✅ مضبوطی کی ضمانت
✅ بہترین فنشنگ
✅ مناسب قیمت
✅ ہر سائز دستیاب
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی تعمیر کو بنائیں مزید مضبوط!
Fresh nekasi 23/05/2026
Contact no 03452290017
Special PR1 bricks loading for Dir contact no :03452290017
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar