KPK Allied Health orgnization
Health
07/06/2026
07/06/2026
*پریس ریلیز *
،6/6/2026
کوءیٹہ بلوچستان میں افسوسناک واقعے کی مزمت مزمت مزمت
خاتون ڈاکٹر پر حملہ ناقابل برداشت، ملزم کو ہر صورت قانون کے شکنجے میں لایا جائے ،
واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیا جاۓ،
ملزمان کو فلفور گرفتار کیا جاۓ
۔
خاتون ڈاکٹر پر حملہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،
ملزم کو ہر صورت کر گرفتار کیا جاۓ۔
واقعے میں ملوث ہر کردار کو بے نقاب کیا جائے ،
خاتون ڈاکٹر پر حملہ پوری ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے ،
ملوث ملزمان کی گرفتاری اولین ترجیح ہونی چاہۓ، تمام وسائل بروئے کار لائے جا ۓ۔
خاتون ڈاکٹر کو انصاف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری اور اولین ترجیح ہونئ چاہۓ
واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے
عوام میں خوف پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے
الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان کا حکومت بلوچستان سے پرزور مطالبہ ۔۔۔۔
اعلامیہ
الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان
صحت کے مختلف شعبوں میں ڈیوٹی انجام دینے والے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو عید مبارک۔ مجھے معلوم ہے کہ ہمارا معاشرہ اکثر آپ کو وہ عزت اور پہچان نہیں دیتا جس کے آپ حقیقی معنوں میں حق دار ہیں، لیکن انسانیت کی خدمت کے لیے آپ کی محنت، قربانی اور لگن واقعی قابلِ تحسین ہے۔
جب لوگ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں، تب بھی آپ مریضوں کے مشکل ترین لمحات میں اُن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ تمام الائیڈ ہلتھ پروفیشنلز کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
عبدالولی
صوبائی صدر کے پی کے
الائیڈ ہلتھ آرگنائزیشن
دیہات میں غریب عوام کا واحد سہارا بننے والے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے کلینک آخر کیوں سیل کیے جا رہے ہیں؟
کیا مقامی ہیلتھ آفیسرز کو کبھی اس غریب ماں کا احساس ہوا ہے جو آدھی رات کو بیمار بچے کو لے کر انہی کلینکس پر پہنچتی ہے؟
کیا ان دور دراز علاقوں کا درد کسی نے محسوس کیا جہاں نہ ڈاکٹر موجود، نہ ہسپتال، نہ ایمبولینس کی سہولت بس صرف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز مریض کا سہارا بنتا ہے
از قلم عبدالولی
صدرالائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے پی کے
🍁🍁 سب سے گزارش 🍀🍀ھیلتھ کئر سسٹم کے اھم ستونون 🌏ڈاکٹرز 🌐فارماسسٹ🌍 نرسز 🌐الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز 🌎 ھیلتھ سپورٹ سٹاف 🌐 اکھٹے ھو کر اور اپنی اپنی ڈومین مین رھ کر مریض کی بھتر خدمات دے سکتے ھین 🌴🌴🌴ایک دوسرے پر الزامت مت لگاین شکریہ 🍂🍂🍃🍃
03/05/2026
میں اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ Pakistan Medical and Dental Council کی حالیہ رائے یا ہدایات الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے دائرۂ کار پر لاگو نہیں ہوتیں، کیونکہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشن ایک علیحدہ اور خودمختار پیشہ ہے۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کو ریگولیٹ کرنے کا اختیار الائیڈ ہیلتھ کونسل کے پاس ہے، جو نہ صرف رجسٹریشن فراہم کرتی ہے بلکہ پریکٹس کے اختیارات بھی اسی کے ذریعے دیکے اور
منظم کئے جاتے ہیں۔
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ڈاکٹر کے مترادف نہیں اور نہ ہی خود کو ڈاکٹر کہتے ہے بلکہ اپنے ڈومین میں رہ کر کمیونٹی کو صحت کے سہولیات دے رہے ہیں ہم AHP ہے اور اس پر ہمیں فخر ہے
عبدالولی
صوبائی صدر الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے پی کے
Our proud sir Asad Naqvi sb
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000