Hassan Gul Hope of Life.

Hassan Gul Hope of Life.

Share

Dedicated to humanitarian service, blood donation awareness, and community welfare.

02/09/2026
29/08/2026

اگر آپ کا لختِ جگر تھیلیسیمیا کا مریض ہے اور باقاعدگی سے خون لگوا رہا ہے تو درج ذیل اہم باتوں کو ضرور ذہن نشین رکھیں:
🔹 بچے کا Hb ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق مناسب سطح پر رکھیں۔
🔹 آئرن چیلیشن کی دوا ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق باقاعدگی سے دیں۔
🔹 کیلشیم اور فولک ایسڈ بھی معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
🔹 آئرن کی مقدار جانچنے کے لیے Serum Ferritin اور دیگر ضروری آئرن ٹیسٹ باقاعدگی سے کروائیں۔
🔹 بچے کے دل کی صحت کے لیے ڈاکٹر کے مشورے سے Echocardiography (ECHO) کروائیں۔
🔹 بلڈ شوگر سمیت دیگر ضروری ٹیسٹ بھی باقاعدگی سے کرواتے رہیں۔
⚠️ اہم ترین بات:
تھیلیسیمیا میں بار بار خون لگنے سے جسم میں آئرن جمع ہو سکتا ہے، جو وقت کے ساتھ دل، جگر اور دیگر اہم اعضاء کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس لیے آئرن کی باقاعدہ نگرانی، چیلیشن تھراپی اور ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق ضروری ٹیسٹ انتہائی اہم ہیں۔
اپنے بچے کی صحت کے لیے باقاعدگی سے ماہرِ امراضِ خون سے معائنہ کروائیں۔
حمزہ فاؤنڈیشن پشاور
📞 091-5845553
📱 0301-8888745

Category

Website

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Gul Hope of Life. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.