Ijaz Ahmad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijaz Ahmad, Health/Beauty, xyz, Peshawar.
06/10/2025
پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ صمود فلوٹیلا سے گرفتار ہونے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی اور محفوظ انخلا کے لیے کوششیں کر رہی ہے اور امید ہے کہ وہ آئندہ چند دن میں رہا ہو جائیں گے۔
مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فوج نے صمود فلوٹیلا میں شامل اراکین کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ اسرائیل نے درجنوں کارکنان کو قانونی کارروائی کے بعد ملک بدر کر دیا ہے۔ لیکن بہت سے کارکن اب بھی قید میں ہیں جن میں مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔
دفترِ خارجہ نے پیر کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اردن کے دارالحکومت عمان میں اپنے سفارت خانے کے ذریعے اور اردن کی معاونت سے بھرپور کوششیں کر رہی ہے کہ مشتاق احمد خان کو بحفاظت اسرائیل سے نکالا جائے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں جس کی وجہ سے پاکستان براہِ راست اسرائیل سے کوئی رابطہ نہی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar