GPS Noor Akbar Killi HSD Peshawar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Noor Akbar Killi HSD Peshawar, Health/Beauty, HSD PESHAWAR, Peshawar.
16/01/2026
📢 والدین کے لیے اہم اطلاع
محترم والدین،
موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے آج16 جنوری 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
وقت کی پابندی: اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں تاکہ ان کا تعلیمی سلسلہ بغیر کسی وقفے کے جاری رہ سکے۔
تیاری: بچوں کی وردی، بستے اور دیگر ضروری اشیاء آج ہی مکمل کر لیں۔
صحت کا خیال: سردی کی شدت کے پیشِ نظر بچوں کو مناسب گرم کپڑے پہنا کر سکول روانہ کریں۔
"تعلیم ہی وہ واحد راستہ ہے جو ہمارے بچوں کے مستقبل کو روشن بنا سکتا ہے۔ آئیے مل کر ان کے تعلیمی سفر کو کامیاب بنائیں۔"
05/01/2026
حسن خیل سب ڈویزن پشاور کے 129 عارضی پی ایس ٹی بھرتی کے لئے حسن خیل کے سکونتی فیمیل امیدوار
ٹیلنٹ پول کے ذریعے اپلائ کریں ۔
اپلائ کی اخری تاریخ 10 جنوری ھے ۔
01/01/2026
اطلاع برائے موسمِ سرما کی تعطیلات
تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
حکومت کی ہدایت کے مطابق، سب ڈویژن حسن خیل اور صوبہ بھر کے تمام گورنمنٹ اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو رہا ہے۔
تعطیلات کا آغاز یکم جنوری 2026 بروز جمعرات
اسکول دوبارہ کھلنے کی تاریخ 16 جنوری 2026 بروز جمعہ
31/12/2025
"Following the directives of the Elementary & Secondary Education (E&SE) Department of Khyber Pakhtunkhwa and the introduction of the semester system in schools across the province, the result announcement and award distribution ceremony took place at GPS Noor Akbar Killi, HSD Peshawar."31-12-2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
2480