ocean in the jug

ocean in the jug

Share

Small words, deep meaning. Stories that inspire. Lessons that shape life.

Photos from ocean in the jug 's post 29/12/2025

🚨 افسوسناک خبر | باجوڑ 🚨
باجوڑ کی سب سے بلند پہاڑی کیمور (کوہِ مور) میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے، جس کے بارے میں خدشہ ہے کہ یہ جان بوجھ کر لگائی گئی ہو۔ اس آگ سے قیمتی درختوں، نایاب پودوں اور بے زبان جنگلی حیات کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
تیز ہواؤں کے باعث آگ کے مزید پھیلنے اور صورتحال کے بے قابو ہونے کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے۔
🙏 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنی رحمت کی بارش نازل فرمائے اور اس قدرتی ورثے کو تباہی سے بچائے۔
📢 متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mamo Khtky
Peshawar
MOTIVATION