Zain online Quran academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain online Quran academy, Health/Beauty, Peshawar.
*�� تلاوت قرآن کریم ��*
*ﺍَﻟﻠّٰــــﻬُﻢَّ ﺍﻏْـــــﻔِﺮﻟَﻨﺎ ﺫُﻧُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُـــﺮﺁﻥ��*
#تلاوت #القران
11/04/2026
*زندگی میں دو لوگوں پر تبصرہ نہ کرو*
*ایک جسے چن لو، دوسرا جسے چھوڑ دو۔*
Zain online Quran academy
10/04/2026
*اللهم ارحم قلوبًا تتألم ولا تتكلم.*
*یارب ان دلوں پے رحم فرما جوزخمی ہیں لیکن اپنازخم بول کے بتانے سے قاصر ہیں۔*🥹
09/04/2026
🌸 اے بنتِ حوا، پردہ میں رہ... 🌸
زمانہ بدل گیا ہے،
لیکن رب کا حکم نہیں بدلا۔
✨ پردہ تیرا قید نہیں،
یہ تیری عزت کا پہرہ ہے۔
لوگ تیری مسکراہٹ کو بھی تماشا بنا لیتے ہیں،
پر تیرا رب چاہتا ہے کہ تُو قیمتی موتی بن کے رہے،
چھپی ہوئی، محفوظ، باحیا 💖
🕊️ اے بنتِ حوا! پردہ میں رہ،
تاکہ رب تجھ سے راضی ہو جائے۔💫
*٭❂✶✪✾ ✾✪✶❂٭
Zain online Quran academy @03417242459
09/04/2026
جو نصیب میں ہے وہ مل کر رہے گا…
اور جو نہیں ہے
وہ رو کر بھی نہیں ملے گا 🌙
Whatsapp 03417242459
Zain online Quran academy 0341 7242459
08/04/2026
اور ہر لمحہ گزر جائے گا ۔۔۔۔۔۔🫵🥹🕊️
07/04/2026
آپ 🫵کے ہاں بارش ہے کیا ۔
"سنا ہے بارش میں مانگی دعا رد نہیں ہوتی۔۔۔۔"🌧️
" میں نے ہر قطرے کے بدلے تیرا سکون مانگا ہے۔"✨
Zain online Quran academy
06/04/2026
*اپنے دل کو یہ بتائیے،* *سَمجھائیے کہ الله کی طرف سے کِسی بھی معاملے میں تاخیر، حِکمت سے بَھرپور ہوتی ہے!🤍🫀✨*
Zain online Quran academy
Zain online Quran academy
Click here to claim your Sponsored Listing.