AK vlog

AK vlog

Share

Videographer

18/04/2026

آج خوشیوں نے ایک نیا در کھٹکھٹایا ہے،
دلوں نے دلوں سے رشتہ جوڑا ہے،
دعاؤں نے رنگ دکھایا ہے۔
💍وسیع اللّٰہ ولد گل حاجی کی منگنی کا یہ خوبصورت موقع
محبت، عزت اور خوشیوں کی ایک نئی داستان کا آغاز ہے۔
اللہ تعالیٰ اس رشتے کو ہمیشہ قائم رکھے
محبتوں کو بڑھائے، اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔

یہ صرف منگنی نہیں…ایک خوبصورت سفر کی پہلی منزل ہے

25/11/2025

شادی کی ایک یادگار تقریب ۔۔۔۔
مرحوم حاجی اکرم خان مہمند کے پوتے ثاقب ہلال ولد حضرت ہلال گاؤں یوسف خان قلعہ مولیانوں کلے شبقدر

Category

Website

Address

Shabqadar
Peshawar
24630