Young Gavi EPI Association Kp

Young Gavi EPI Association Kp

Share

GAVI 657 vaccinator

16/08/2026

ہم GAVI کے 657 Vaccinators ہیں۔
گزشتہ 5 سال سے KPK کی عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

کورونا کے مشکل ترین دنوں میں ہم فرنٹ لائن پر تھے
لوگ گھروں میں تھے، ہم ویکسین لگا رہے تھے۔

آج پولیو اور EPI کی مہم میں بھی ہم ہی میدان میں ہیں۔
اب جب پروجیکٹ ختم ہوا تو 657 خاندان بے روزگار ہو گئے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں:
یا ہمیں مستقل کیا جائے، یا EPI میں ضم کیا جائے۔
یہ ہمارا حق ہے، احسان نہیں۔
Muhammad Sohail Afridi Khaliq Ur Rehman Young Gavi EPI Association Kp

11/08/2026

GAVI 657 VACCINATORS
کا پرامن احتجاج جاری ہے

5 سال خدمت کی، اب روزگار مانگتے ہیں
ہمارا مطالبہ: مستقل روزگار فراہم کریں

29/07/2026
28/07/2026

اسلام وعلیکم تمام گاوی ویکسینٹر کل انشاء اللہ ہیلتھ سیکٹریٹ میں اپنے حق کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرے میں شرکت کو یقینی بنائے
All Gavi vaccinator 657

13/07/2026

کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ پی ایم ایس گریڈ 20 سیکرٹری محکمہ صحت خیبرپختونخوا تعینات۔ہم گاوی ویکسینٹر ان کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ سیکرٹری ہیلتھ صاحب ڈیپارٹمنٹ کے درپیش مسائل کو پُرعزم طریقے سے حل کرینگے ۔
Young Gavi EPI Association Kp
Khaliq Ur Rehman

28/06/2026

ڈاکٹروں کی بھرتیوں سے متعلق شکایات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا نوٹس!

امیدواروں کو میرٹ کی خلاف ورزی سے متعلق ثبوت اتوار تک وزیراعلیٰ شکایات سیل میں جمع کرانے کی ہدایت۔
شواہد کی بنیاد پر فیصلہ آئندہ کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا، جبکہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ابھی اپنی شکایات درج کرائیں:
واٹس ایپ نمبر:
0323-7248067

26/06/2026

Beshak

24/06/2026

خیبر پختونخوا کے غیور وزیر اعلیٰ
محترم جناب SOHAIL KHAN AFRIDI صاحب

ہم GAVI 657 ویکسینیٹرز دل کی گہرائیوں سے آپ کے شکر گزار ہیں

آپ نے ہماری آواز سنی، ہمارا درد سمجھا
5 سال کی خدمت کے بعد جب بے روزگاری کا خطرہ منڈلا رہا تھا
آپ نے 657 خاندانوں کے چولہے بجھنے سے بچا لیے

کورونا ہو یا EPI مہم، ہم فرنٹ لائن پر کھڑے رہے
آج آپ نے ثابت کر دیا کہ یہ صرف PTI کی حکومت ہے
جو اپنے محنتی ورکرز کو ضائع نہیں ہونے دیتی

CM صاحب، آپ کا یہ فیصلہ تاریخ میں لکھا جائے گا
657 خاندانوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

بہت بہت شکریہ
FROM Young GAVI EPI Association Kp
Muhammad Sohail Afridi

21/06/2026

عمران خان صاحب کی تصویر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب کو گاوی ایسوسی ایشن کی طرف سے بطور تحفہ پیش کیا ۔
شکریہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Muhammad Sohail Afridi Young Gavi EPI Association Kp @

21/06/2026

Gavi tiger Muhammad Sohail Afridi Khaliq Ur Rehman Young Gavi EPI Association Kp

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawar
24300