Wazaif-ul-Azkiya

Wazaif-ul-Azkiya

Share

my YouTube channel "وظائف الاذکیاء"

23/02/2026

23/02/2026

🌱🌹پانچواں روزہ بھی گزر گیا ۔.. سوچیے دن کتنی تیزی سے گذر رہے ہیں.... *یہ وہی رمضان ہے جسکا ہمیں انتظار تھا..اب یہ موجود ہے ہماری ذندگی میں اسکو ضائع نہ کیجئے*

*بہترین دن گزر رہے ہیں اس موقع سے فائدہ اٹھائیں*.

*ایک سوئی سے لیکر بہترین گھر تک ہر چیز اللہ سے مانگیں.*

👈🌟یہ ضروری نہیں کہ آپ صرف نماز میں ہی اللہ سے جڑیں آپ کچن میں ہیں یا بازار میں ہر ہر جگہ اللہ کے ساتھ جڑی رہیں آپ پر *یہ احساس غالب رہے کہ میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے لیٹے بیٹھے چلتے پھرتے ہر حالت میں اللہ کو یاد رکھیں* ۔

🌱🌹🌱🌹🌱

20/02/2026

*درد اعضاء کیلئے وظیفہ*

📖*سوال:* قرآنِ پاک کی کونسی سورۃ کے شروع میں بسم اللّٰہ نہیں ہے۔۔۔؟❤️📖

سورۃ التوبہ❤️ سورۃ الفاتحہ👍🏻 سورۃ الرحمٰن 🥰

20/02/2026
20/02/2026

*اولاد کیلئے وظیفہ*

*مشکل وقت میں آپ کس پر زیادہ بھروسہ کرتے ہیں؟* 🤍

👍 *خود پر*
❤️ *اللہ پر*
😮 *دونوں پر*

20/02/2026

🌙 استقبالِ رمضان سیریز 🌙
✨ رمضان میں اپنی اصلاح خود کریں ✨
ہر دن ایک نیا سبق — خود کو بدلنے کا موقع
📖 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"إِنَّ اللّٰهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ"
(بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں)
📌 یہ بابرکت سیریز یکم رمضان کی شام سے شروع ہو رہی ہے۔
تب تک ہم سب نے مل کر محنت کرنی ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس میں شامل کرنا ہے۔
📌 روزانہ صبح و شام ایک مختصر مگر مؤثر پیغام
📌 اصلاحِ نفس، عبادات اور زندگی کی درست سمت
📌 آسان زبان — دل تک پہنچنے والی باتیں
🌙 اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے اور اس رمضان کو ہمارے لیے قبولیت والا بنا دے۔ آمین

19/02/2026

Recitation

19/02/2026

Category

Website

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazaif-ul-Azkiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.