The Master Minds
وقت نے ہمیں ایک بات سکھا دی
تعلق رشتہ ناطہ تب تک زندہ رہتا
جبتک ہم دوسروں کے میعار پر پورا اترتے ہیں
ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے
عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے
ضرورت کی ہوتی ہے
ضرورت ختم تو عزت ختم
جب تو بھی خاک میں بھی خاک
پھر غرور تجھے کس بات کا
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
نیکیاں کرتے جاؤ ، دریا میں ڈالتے جاؤ۔ جب کبھی زندگی
میں کوئی طوفان آئے تویہی
نیکیاں کشتی بن جائیں گی۔
اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں
زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا ضروری نہیں
لیکن جو رشتے ہیں ان میں زندگی کا ہونا ضروری ہے
جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھنے میں دلچسپی نہ رکھتے ھوں -
تو - سمجھ لیں آپ صحیح راستے پر ھیں •
🌸🪽
26/05/2024
*"-اللّہ کافی ہے "*✨📿
*جب وہ دینے پر آتا ہے , تو تمہارے مخالف کو بھی وسیلہ بناتا ہے ...."* 🦋✨
*وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلاً*🕋📿
*اور اللّٰہ پر بھروسہ کرواور اللّٰہ ہی کارساز ہے*🤍✨
*ابنِ آدم*
25/05/2024
*پاکستان کی پہلی اور واحد خاتون تھری اسٹار جنرل آفیسر، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر ایچ آئی (ایم) کو پشاور میں ایک تقریب میں بنتِ حوا اچیومنٹ ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل جوہر پاکستانی خواتین کے لیے ایک رول ماڈل اور تحریک ہیں۔*
*یہ ایوارڈ لیفٹیننٹ جنرل جوہر اور دیگر خواتین کو دیا گیا جنہوں نے صحت کی دیکھ بھال، سماجی کام، خواتین کو بااختیار بنانے اور انٹرپرینیورشپ، کھیلوں، صحافت اور فری لانسنگ، اور تعلیم و ادب سمیت مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل جوہر نے تاریخ رقم کی، وہ پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کا عہدہ حاصل کرنے والی پہلی اور واحد خاتون بن گئیں !!!!*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Punjab
26/05/2024