Abdur Rahman official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdur Rahman official, jandianwala turk 18hazari jhang, punjab.
ہمارے پیارے ڈاکٹر عاصم رانا صاحب الوداعی تقریب میں انشاء جی کی نظم سناتے ہوئے
اللہ پاک ڈاکٹر عاصم کی عمر دراز کرے ۔
ہمیشہ خوش رہیں آمین ثم آمین
25/10/2025
Allah jis ko dy
23/10/2025
اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی مغفرت فرمائے
#عبدالرحمن
TikTok · javeria siddique 54.6K likes, 2975 comments. “ میرا قصہ بہت مختصر تھا....!!🍁 میرا درد بھی لازوال تھا....!! میری زندگی وہ شخـص تھا....!! جسـے ہر فن میـں کمال تھا....!!”
06/10/2025
اے انسان!۔
ہر راز کسی نہ کسی وقت ظاہر ہو کر رہتا ہے اس لیے بدی کا بیج نہ بو کیونکہ وہ ضرور اگے گا
مولانا جلال الدین رومی
#عبدالرحمن #فیسبک
30/09/2025
“جس الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگناچاہیے تھا اسے نو ماہ کی ایکسٹینشن دے دی گئی۔ فارم 47 ایوان کے ذریعے چھبیسویں ترمیم منظور کروائی گئی اور ایسے ضمیر فروش ججز کو اوپر لایا گیا جن سے انصاف کی کوئی امید نہیں بچی۔ ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ملک میں جو بھی بربادی ہے وہ عاصم لاء کے تحت ہے اور یہ کوئی پراپیگنڈا نہیں بلکہ زمینی حقائق پر مبنی بات ہے۔“
- عمران خان
لوگ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ایک عدالت اوپر بھی لگنے والی ہے
#فیسبک
گرہن صرف چاند 🌙 یا سورج ☀️کو نہیں لگتا ،گرہن تو انسانی روحوں پر بھی لگتا ہے وہ گرہن جس کے بعد ہم اپنی تمام تر کوششوں کےباوجود پہلے جیسے نہیں ہو پاتے۔۔۔
#عبدالرحمن
#فیسبک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Punjab
03472154896
04/12/2025
10/11/2025
11/10/2025