Islamic New
Musl
https://youtube.com/@mhammadsaleem4709?feature=shared subscribe my YouTube channel
The word “Islam” means “submission to the will of God.” Followers of Islam are called Muslims.
وہ چاہتا ہے کہ تم ہمت رکھو تمہیں تمہارے صبر کا صلہ ملنے والا ہے اگر مانگا ہے تم نے ایک قطرہ، تو یقیناً تھیں پورا سمندر ملنے والا ہے۔ ❤️ 💯
جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو، کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️ 💯
اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا بابرکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ ❤️ 💯
بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔ ❤️ 💯
*جمعہ*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پانے کے لیے استغفار بہترین ذریعہ ہے۔
*أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*
(میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)
*تہجد*
اور کچھ راتیں وہ نیند سے خالی رکھتا ہی اس لیے ہے تا کے اُس کا بندہ اُس سے باتیں کرے، جب کوئی اُس سے نہیں مانگتا، تب اُسکا بندہ اُس سے مانگے اور پھر جو کسی کو بھی نہیں ملا وہ تمہیں عطا کر دیا جائے۔ ❤️
ایک معصوم صاحب بیان کرتے ہوئے شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ حافظ عسلم کی ایک بیٹی ہیں نہ کہ چار
*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
جب رات گہری ہو جائے اور ہر طرف خاموشی چھا جائے، تو اپنے رب کو اپنا غم سناؤ، اسے بتاؤ کہ تمہارا دل دکھ سے بھرا ہے، تمہاری خواہشات اور ضروریات پوری نہیں ہو سکیں۔ یقین رکھو، دنیا میں تمہاری بات اس رب سے زیادہ توجہ سے کوئی نہیں سنتا، اور جو دکھ تم تہجد کے وقت اللہ کے سامنے بیان کرتے ہو، وہ انہیں اپنی رحمت سے خوشیوں میں بدل دیتا ہے۔ تہجد کے لمحات میں اپنے دل کی باتیں اللہ سے کہو، کیونکہ یہی وہ ساعتیں ہیں جب اللہ کی رحمت اپنے عروج پر ہوتی ہے اور دعائیں عرش تک پہنچتی ہیں۔ ❤️
اگر اپنے اور دین اپنے اولاد کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کریں تو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Punjab
46000