Pest of plants, animals and humans and their forcasting and management

Pest of plants, animals and humans and their forcasting and management

Share

Shoaib IPM Consultant

04/10/2025
26/12/2024

Pest Submit 2024,

24/05/2024

What's going to happen

Photos from Pest of plants, animals and humans and their forcasting and management 's post 03/05/2024

برائے کرم جب کبھی آپ کو ان ڈبوں میں بریانی کھانی پڑ جائے تو اس ڈبے کو درست طریقے کے مطابق بند کر کے پیھنکے ۔ کھلا رہنے کی صورت میں یہ ڈبہ ڈینگی مچھر کی افزائش کا باعث ہو سکتا ہے۔

Photos from Pest of plants, animals and humans and their forcasting and management 's post 23/04/2024

السلام علیکم

Ravine trapdoor spider.

ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر انٹرنیٹ پر ایک مکڑی کی تصویر نے دھوم مچائی ہے جسکہ بارے میں خبردار کیا جاتا ہے کہ اگر اس کو ہاتھ لگایا تو آپ کے قبر کا ویزہ کنفرم ہے.
یہ تصاویر اور اس کے بارے میں منگھڑت افواہیں پہلے ایک پاکستانی نیوز چینل سے شروع ہوئے جس کو بعد میں بہت سے فیسبکی سائنسدانوں نے مزید وائرل کیا اور یہ افواہیں زور پکڑتی گئی.

دراصل اس مکڑی کو Ravine trapdoor spider کہا جاتا ہے ہے جس کا تعلق مکڑیوں کے Halonoproctidae خاندان کے Cyclocosmia جینس سے ہے.

یہ مکڑی زمین میں سوراخ کر کے اس کا دہانہ جالے سے بند کرتی ہے جس کی وجہ سے ان کو trapdoor کہا جاتا ہے. یہ انسانی آبادی میں بالکل نہیں رہتی.
ان کو صرف مارچ اور اپریل کے مہینے میں میں بہت کم دیکھا جا سکتا ہے. یہ امریکہ، میکسیکو بشمول دو تین اور ملکوں میں پائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں انکا کوئی وجود نہیں.

یہ اپنے گول پشت کی وجہ سے مشہور ہیں. ان کے نوع کا اندازہ اس کے پشت پر موجود نقش اور بالوں کی تعداد سے لگایا جا سکتا ہے. اس لحاظ سے یہ truncata نوع کی مکڑی ہے.

اس کا پشت بہت سخت ہوتا ہے جس کو یہ اپنی دفاع کے لئے استعمال کرتی ہے. جیسے ہی ان کو خطرہ محسوس ہو، یہ فوراً کسی جگہ گھس کر اس کے دہانے کو اپنے پشت کی مدد سے بند کر دہتی ہے. جانداروں کی وہ خصوصیت جس میں وہ اپنا ہی جسم اپنی دفاع کے لیے استعمال کرتے ہیں، کو phragmosis کہا جاتا ہے.

یہ مکڑی دوسرے چھوٹے جانداروں کا شکار کرتی ہے.
اول تو کہ ان سے آمنا سامنا بہت ہی کم، بہت ہی کم صورتوں میں ہوتا ہے اور کاٹنے کے چانسز 1 فیصد سے بھی کم ہے.
اگر یہ انسانوں کو کاٹ لے تو اس جگہ عارضی درد ہوتا ہے بس اوع دوسرا کوئی نقصان نہیں ہوتا.
یہ بالکل بھی جانلیوا نہیں ہیں.

یہ پوسٹ اپنے وال پر گروپ سے ڈائریکٹ شئر کر کے اس غلط فہمی کا روک تھام کریں.

کیڑوں کی دنیا گروپ، جو دکھائے قدرت کے رنگ، کیڑوں مکوڑوں اور مکڑیوں کے سنگ.
Credit goes to Azaz Ahmad

23/04/2024

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں ......!!!!!

17/04/2024

Each year on April 17th, International Bat Appreciation Day reminds us of the roles bats play in our daily lives. April is also the best time of the year to observe bats, as they are now beginning to emerge from hibernation. The observance is an excellent time to learn about the role bats play in nature. Since bats are considered to be an “insectivorous” creature, they rid our world of many annoying insects. In one hour, a bat can eat up to 1,000 mosquitoes.

14/04/2024

*گرج چمک اور اسمانی بجلی سے حفاظت کی دعا* اللَّهُمَّ لاَ تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلاَ تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ
اے اللہ! ہمیں اپنے غضب سے نہ مارنااور ہمیں اپنے عذاب سے ہلاک نہ کرنااور ہمیں اس سے پہلے عافیت دیدے۔

10/04/2024

تمام دوستوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

28/03/2024

اسلام کے نھنے پودے کو اپنے خون سے سینچ کر ایک ہی دن میں تناور درخت بنا دینے والے شہدائے غزوہ بدر رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مبارک نام جنکے مقام و مرتبہ تک بعد میں آنے والے نہیں پہنچ سکتے۔

Photos from Pest of plants, animals and humans and their forcasting and management 's post 12/03/2024

Some old memories of mosquito rearing for testing insecticide effectiveness having different active ingredients.

Website