Teeterirani
میری ماں میرا جنت
تیتر کے بارے میں چند ایک معلومات
صبح کا وقت... درخت کی ٹھنڈی چھاؤں... اور میرا ایرانی تیتر 🐦
روز صبح میں اسے درخت پر بٹھا دیتا ہوں۔
جیسے ہی میں سیٹی بجاتا ہوں... بس پھر کیا ہے!
وہ اپنی اصل سریلی آواز میں جواب دینا شروع کر دیتا ہے۔
لوگ کہتے ہیں تیتر بےوفا ہوتا ہے...
لیکن میں کہتا ہوں تیتر سے زیادہ وفادار پرندہ کوئی نہیں۔
اگر ایک بار وہ اپنے مالک کی بو سونگھ لے،
تو رش ہو، شور ہو، راستہ کتنا ہی مشکل ہو...
وہ صرف اپنے مالک کے پیچھے پیچھے آئے گا۔
یہی تو ہے دیسی شوق کا اصل مزہ ❤️
جانور نہیں، جان ہو جاتے ہیں۔
Teeter dakhni ki Awaaz
ماشااللہ تیتر ایرانی کی مستی اور بولئی
05/06/2026
Teeter irani💛
teeter dakhni
04/06/2026
04/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
ZIP