Nisar Ahmed Official

Nisar Ahmed Official

Share

Online Working .

28/11/2023

کب تک موبائل فون کو پیسے کھلاتے رہو گے؟ کب اس موبائل فون سے فائدہ اٹھاؤ گے.؟ کیوں نہ ہماری طرح موبائل فون سے کما کر گھر والوں کو دینا شروع کردو اور کھانا پینا شروع کریں آئیں آج ہی ہمارے ساتھ جوائن کریں اور گھر بیٹھے پیسے کماو.
WhatsApp 03209914987
My business number 👆⬆️

07/06/2023

ایک کمپنی نے اشتہار دیا۔

"سیلز ورکرز کی ضرورت ہے، تنخواہ 2 لاکھ ماہانہ"

پورا مہینہ گزر گیا.... کسی نے بھی اپلائی نہیں کیا۔

حیران کن!

کمپنی نے اشتہار میں تھوڑی سی تبدیلی کر لی۔

"سیلز ورکرز کی ضرورت ہے، تنخواہ 30 ہزار ماہانہ"

لوگوں نے دھڑا دھڑ جاب کیلئے اپلائی کیا۔

یہ سب کیا ہے؟؟؟

دراصل۔۔۔۔۔ اکثر لوگ خود کو کمتر سمجھتے ہیں۔

وہ خود کو اچھی جاب یا بہترین زندگی کے قابل نہیں سمجھتے۔

وہ دوسروں کو ترقی کرتے ہوئے دیکھتے ہیں اور کڑھتے رہتے ہیں۔

اور اس سب کا انہیں خود پتہ نہیں ہوتا

آج کل کے زمانے میں پیسہ کمانا اور اپنے حالات بدلنا مشکل ہے۔۔۔۔۔لیکن راستے بہت ہیں۔ ناممکن کچھ نہیں

آپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر اپنا بزنس چلا کر حقیقتاً لاکھوں کما سکتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta
87300