Darul Shifa Skin & Diabetic Wound Care

Darul Shifa Skin & Diabetic Wound Care

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Shifa Skin & Diabetic Wound Care, Skin Care Service, Near Almaida Saranan Pishin Bazar, نزد المائدہ سرانان روڈ پشین بازار, Quetta.

اسکن کیئر اسپیشلسٹ | کوئٹہ اور پشین، بلوچستان
​شوگر کے زخم (Diabetic wounds)، جلسی ہوئی جلد، الرجی اور جلد کے تمام مسائل کا ماہرانہ علاج
​محفوظ (Safe)
​پیشہ ورانہ (Professional)
​نتائج پر مبنی نگہداشت (Result-Oriented Care)

27/07/2026
27/07/2026

15 سال بعد سورائسز (چنبل) کے مریض کو ہمارے علاج سے صحتیابی ہوئی
پورے پاکستان سے علاج کیا لیکن شفا نا ملی لیکن حکیم شمس اللہ سے علاج کیا تو اللہ کے فضل سے شفا ملی۔
ایڈریس: دارالشفا ء یونانی دوا خانہ نزد المائدہ ہوٹل سرانان روڈ بسم اللّٰہ پکوان گلی پشین بازار

18/07/2026

لورالائی والوں کے لیے خوشخبری
🌿 **الحمدللہ! بے شمار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔**

شوگر، بیڈسور اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے ہونے والے مشکل اور پرانے زخم، جو عرصۂ دراز سے ٹھیک نہیں ہو رہے تھے، اللہ کے فضل سے ہمارے علاج سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

اگر آپ کو زخم کے لیے **آپریشن کا مشورہ** دیا گیا ہے تو مایوس نہ ہوں۔ **آپریشن سے پہلے صرف ایک ماہ علاج کروا کر دیکھیں۔**
**ان شاء اللہ** اگر زخم علاج کے قابل ہوا تو بہتری آئے گی اور ممکن ہے آپریشن کی ضرورت نہ پڑے۔

📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

05/07/2026

sugar ka zakhm say pareshan hain tu operation say pehlay aik dafa ya mehram istemal kar ka dekhain

01/07/2026

شوگر کے زخم کا بہترین علاج

16/06/2026

ماہر امراضِ جلد حکیم مولانا شمس اللہ غزالی – شوگر کے زخموں اور مشکل زخموں کا کامیاب علاج
03338801175
03158520495
الشفاء یونانی دوا خانہ نزد المائدہ ہوٹل سرانان روڈ پشین بازار

Website

Address

Near Almaida Saranan Pishin Bazar, نزد المائدہ سرانان روڈ پشین بازار
Quetta
87300