Hazara Changezi ہزارہ چنگیزی
fun entertainment realty and love
ضلعی انتظامیہ پرائیویٹ تندوروں کو بند کرکے ہر علاقے میں ایران طرز پر سرکاری تندور کھول دیں۔ بے روزگاروں کو روزگار بھی ملے گا اور بلیک میلرز بھی وڑ جائے گے
14/08/2023
20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو جشن آزادی مبارک😂😂😂
: قربانی دے گوشت نال فریجاں بھرن والے سخیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو آزادی مبارک🤣🤣🤣
: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو آزادی مبارک😂😂🤣😅😅
[: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣😂😂😂
: ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر جا کر چائے پانی نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر واپس آنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: ویلنٹائن ڈے کو حرام قرار دے کر خود انباکس میں جانو مانو کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂
عوام سے مفت ووٹ لے کر بعد میں اپنا ووٹ بیچنے والے کونسلروں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅😢
: کمپوڈر کا کورس کر کے خود کو ڈاکٹر سمجھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅🤣🤣
: دو نمبر بوتلیں بیچ کر رحمت کی بارش مانگنے والی عوام کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: تھوڑا تھوڑا مِلک شیک زیادہ برف ڈالنے والے جوس کارنر مالکان کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: باسی بریانی اور تازہ بریانی مکس کر کے بیچنے والے بریانی سینٹر والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: بھینس کو ٹیکے لگا لگا کر دودھ نکالنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: واش روم میں بیٹھ کر موبائل فون استعمال کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
جلیبیاں سموسے پکوڑے بریانی کھا کر ووٹ دینے والی عوام کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😅
: ایک ٹرالی میں تین چار سو اینٹوں کی کرپشن کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😅
: ترقی کا معیار صرف نالیاں گلیاں سڑکیں بتانے والی عوام کو جشنِ آزادی مبارک😅😅😅
: آگے آگے صاف اور تازہ پھل
پیچھے باسی اور خراب پھل لگا کر
ایک ہی ریٹ پر فروخت کرنے والے پھل فروشوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅😢😂
پوری مزدوری لے کر دیہاڑی میں صرف 400+ اینٹیں لگانے والے مستریوں کو جشنِ آزادی مبارک😢😢😅😅
: صرف ڈرامہ دیکھ کر خود کو ارتغرل سمجھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
: نقلی چالان کاٹنے والے ٹریفک وارڈنز کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: روزہ نہ رکھ کر افطاری میں شامل ہونے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: بغیر ٹیسٹ کئیے رزلٹ دینے والی میڈیکل لیبارٹریوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: میرے کپڑے خراب نے
کہہ کر نماز نہ پڑھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😢😢😢
: ڈیڑھ لیٹر کی بوتل شرط لگا کر کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂🤣
: چوری پٹھے وڈن والوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅🤣🤣
: ہر گھر سے سو سو روپے لے کر اوپر اوپر سے نالی صاف کرنے والے صفائی والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
ہر حال میں خوش رہنے والوں کو اﷲ کریم برکتیں عطا فرمائے اور کھاتے پیتے رونے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
: آپ کا سوٹ سی کر بقایا کپڑے سے اپنے بچوں کی نِکریں بنانے والے درزیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
ایمبولینس 🚑 کے سائرن سن کر بھی راستہ نہ دینے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
بیسن میں آٹا ملا کر پکوڑے بیچنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
01/08/2023
بخدمت جناب جلیلہ حیدر صاحبہ
محترمہ جلیلہ حیدر صاحبہ آپ تو وکیل ہو اور قانون دوسرے تمام دھرنے کی افراد سے زیادہ جانتی ہو
پہلے تو ایف آئی آر نا مکمل ہے جس میں مجرم کی صرف نام لکھا ہے نا ایڈریس اور نا ہی شناختی کارڈ نمبر دوسری بات کہ مجرم پر دفعہ 294 لگائی ہے جسکی سزا زیادہ سے زیادہ 3 ماہ یا جرمانہ ہے جبکہ دوسرا دفعہ 504 جسکی سزا زیادہ سے زیادہ 2 سال ہے بقول گوگل
جبکہ کچھ دوستوں کے بقول ایسے مجرم پر دفعہ 377 لگتی جسکی سزا کم سے کم 7سال یا زیادہ سے زیادہ عمر قید ہے بقول گوگل
اگر خدا نخواستہ کراس ایف آئی آر اس ایف آئی آر سے مضبوط ہوا تو ان 2 نوجوانوں کو سزا ہو سکتی ہے۔
اور مجرم با عزت بھری ہوجائیگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Quetta