PTI DUKKI

PTI DUKKI

Share

Proud to be a Muslim ♥️

20/02/2026

اوور سیز پاکستانی جو پاکستان آئے تھے، انہیں اسلام آباد کی ایک ایجنسی لائی تھی۔ ان کی عمران خان کے ساتھ میٹنگ بھی اسی ایجنسی نے ارینج کی تھی۔ اس کا مطلب یہی تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو ڈیلیں آفر کر رہی تھی، مگر عمران خان ڈیل نہیں لے رہا، اسد طور

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

20/02/2026

سمجھ نہیں آرہا کہ سرکار عمران خان کی میڈیکل رپورٹس کیوں چھپا رہی ہیں۔ جبکہ یہ شفافیت کی بات کرتے ہیں تو بتائیں نتائج میں کیا ہے؟ کیا ان کے بلڈ اسٹریم میں کوئی ایسی چیز ہے جو عوام سے چھپائی جا رہی ہے یا پھر ان کو کچھ ایسا کھلایا گیا جس سے ان کا بلڈ پریشر اتنا بڑھا؟ زورین نظامانی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

20/02/2026

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

20/02/2026

مجھے اپنی جان سے زیادہ پاکستان کی آزادی کی فکر ہے۔

30/07/2025

دکی ٹو چمالنگ روڈ پر کام تیز کرنےکے لیے نئی مشینری منگوالی گئی

30/07/2025

موجودہ حالات پاکستان میں،اگرکھانا کھانے کے بعد آپکا دل زمین پر یا درخت کے نیچے بیٹھنے کو کر رہا ھے تو سمجھ لیجئے کہ آپ گدھا کھا چُکے ہیں

Photos from PTI DUKKI's post 28/07/2025

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیم کی جانب سے فوج سے قبائلی اضلاع سے انخلاء کا مطالبہ کردیا گیا!

27/07/2025

Today the best photo ��
@

27/07/2025

Today the best photo �

26/07/2025

عافیہ صدیقی کو 2003 میں کراچی سے اغوا کیا گیا اور جھوٹے الزامات کے تحت امریکہ میں 86 سال قید کی سزا دی گئی، حالانکہ مقدمے میں نہ کوئی امریکی زخمی ہوا، نہ ثبوت پیش کیا گیا۔ ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ پاکستانی اور مسلمان تھیں، تحریک انصاف کا اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل

سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Quetta