HEWAD NEWS.

HEWAD NEWS.

Share

NEWS

16/11/2022

16/11/2022

Will come to hewad

16/11/2022

*

16/11/2022

‏بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے *
*سربراہی میں لاپتہ افراد کے مسئلہ پر قائم کمیشن کے ممبران ‎یونیورسٹی آف بلوچستان میں طلباء سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سن رہے ہیں.

Chairman Khalid Baloch on Twitter 16/11/2022

https://twitter.com/ChairmanKhalid1/status/1592708774011498500?t=0anblu0d4COiLnXvloevdg&s=08

Chairman Khalid Baloch on Twitter “آپکی عظمت، ہیمت، بہادری، دیدہ دلیری سے اپنے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کاوشوں کو سراہتے ہوئے سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔ آج خاران لاپتہ افراد کی بازیابی آپ ہی کی ...

16/11/2022

16/11/2022
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل *
بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کر رہے ہیں.👆

12/11/2022

کچلاک بائی پاس خوفناک حادثہ اپڈیٹ !!
کچلاک بائی پاس پر پریمیو کار اور ٹرک کے درمیان تصادم *
میں چار نوجوان شہید ہوگئے زرائع سے لئیے گئے معلومات کے مطابق شہید ہونے والوں میں حاجی ملک محمد یونس اچکزئ مرحوم کے نواساں اور جہانگیر خان کا بیٹا طلال خان جہانگیر خان کا بھانجا نعمان خان کاکڑ ولد عبدالمنان *کاکڑ اور حاجی سیف اللہ خان اچکزئ کا بھانجا کیپٹن ہدایت اللہ نورزئ ولد عبدالخالق نورزئ نعمان خان کاسی ولد ہمایون خان کاسی شامل ہیں اور ایک نوجوان دانیال خان سکنہ لورالائ شدید زخمی ہے طلال خان شہید کا جسد *
کل بروز ہفتہ صبح سات بجے کویٹہ سے چمن منتقل کردی جائے گی اور نماز جنازہ سہ پہر تین بجےچمن میں کلی ملک عبدالرحمان حاجی سیف اللہ قبرستان میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔ #

09/11/2022

ایک دن آپ کامیاب ہو جائیں گے #

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta
Quetta
2020104