Abuturab & Volunteers Quetta.
World is so Beautiful, always be safe and stay at home. Save the Humanity against this chronic virus COVID-19 and help them in different ways.
14/03/2024
18/07/2022
انا غدیری
18 ذوالہجہ اعلان ولایت علی (علیہ السلام)
💕 مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ 💕
تمام عالم اسلام و مومنین کو عید غدیر ولایت علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ھو ۔
08/07/2022
ماشااللہ ہمیشہ خوش و آباد باشین وا خدا از ہر نظر بد نگا کنہ انشااللہ...تیاری دعائیں عرفہ👍🖤💚❤💛💙 .✌💥💞
ھر جوان باید اجتماعی کردار خو ادا کنہ،چاھے ھر رنگہ خدمت (تعلیم،اسپورٹس، اسکاوٹس،روزگار وغیر) باشہ دہ ھر فیلڈ باشہ۔بجائ کی لب تھڑا زندگی را تیر کنہ۔
26/03/2022
26 مارچ 2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہردلعزیز شخصیت کے مالک حاجی علی اکبر انتقال کرگئے
پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائیں آمین🖤🖤🖤🖤🖤😭
24/03/2022
بلوچستان کی قابل فخر بیٹی اور بہترین استاد
ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے تعلیم کے شعبے سے وابستہ زینب اسماعیل جنہیں کل یوم قرارداد پاکستان کے حوالے سے حکومت بلوچستان کی جانب ایکسلنس ایوارڈ سے نوازا گیا
یاد رہیں جس معاشرے کے استاد قابل ہونگے اس معاشرے کے طلباہ صاحب ہُنر ہونگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300