SBK Pass candidate Balochistan
SBK all pass candidate
Jo professional holder tehsil ya district level par qualified ha wo Essa Khan marri ya saddam kakar se contact kare wo case Karne ja rahe ha
Essa marri 0333 3252862
Saddam kakar 0310 8101710
05/08/2024
04/08/2024
ہرنائی میں SBK کے نے میرٹ کا مکمل طور پر صفایا کردیا۔ مردوں کے لسٹ میں فی میل کو شامل کرکے سب کو کرپشن میں حیران کردیا۔ سریل نمبر 37 ملا خط فرمائیں۔
05/07/2023
Be ready
21/06/2023
بلوچستان بجٹ میم صوبے بھر میں 87 نئے پرائمری سکول کا قیام 130 کو اپگریڈ جبکہ 863 نئی اسامیاں تخلیق کی گئی ہے
دوستوں۔۔۔
انشاللہ ۔۔۔ پہلے تو ہمیں پوری امید ہے کہ میرٹ پر بھرتیاں ہوں گی ۔
اور وہ فائنل لسٹیں لگنے کے بعد پتا چل جائے گا کہ کرپشن ہوئی ہے یا میرٹ۔
اگر ہمارا حق بیچا گیا
تو ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں وہ دور چلے گئے جب سرعام
پوسٹیں بیچی جاتی تھی اور ہم کچھ نہیں کر سکتے تھے۔
اب ہمارے نوجوانوں میں علم اور شعور دونوں موجود ہے۔اب یہ جہالت کی رسم نہیں چلے گی۔
لیکن محنت کے بغیر کچھ نہیں ملتا۔
براہ مہربانی مطالعہ اور محنت پر توجہ دے کر اچھے نمبر لیا کریں۔CTSP کے ٹیسٹ میں بھی لوگ اسی طرح مایوسی پھیلا رہے تھے لیکن ہمارے سب محنتی غریب دوست نکل گئے اور آج اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔
آگے کا لائحہ عمل فائنل لسٹیں لگنے کے بعد بنائیں گے۔
تب تک مایوسی مت پھیلائیں ،خوب محنت کریں مختلف آسامیایوں میں ٹیسٹ دیتے رہیں اور ساتھ ساتھ کچھ کام کاج روزگار بھی کرتے رہیں کہ کافی دوستوں کی اچھی خاصی عمر ہو چکی ہے اور وہ صرف نوکری کی امید پر بیٹھے ہیں ۔زندگی کو رکنے مت دیں ۔خود کو کم از کم اس قابل ضرور بنائیں کہ اگر نوکری نہ ملی تو اچھی طرح رزق حلال کما سکیں۔
اور رہی بات پروفیشنل ڈگری ہولڈرز اور نان پروفیشنل کی تو اس کا بھی فائنل لسٹیں لگنے کے بعد پتہ چل جائے گا بس آپ سب سے گزارش ہے کہ ان 29 شرائط کو اچھی طرح پڑھ سمجھ لیں ۔کیونکہ جو پولیسی محکمہ تعلیم نے بنائی ہے وہ ہمارے بحث کرنے سے بدل نہیں جائے گی۔
اہم پیغام۔۔۔۔ بہتر تو یہی ہے کہ ہم سے دوسرے مسلمان بھائیوں کو فائدہ پہنچے اور اگر کسی کو فائدہ نہ پہنچا سکیں تو کسی کو نقصان ،تکلیف اور دکھ بھی نہ پہنچائیں۔شکریہ
19/06/2023
یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں
پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں۔
یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
یہ میرٹ کی لاشیں ہیں
یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں۔
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
۳۴۵۷۴۵۸۹۶۵