Mir Amjad bulladi

Mir Amjad bulladi

Share

01 01 2000

23/04/2024

Golden words highlight follow

23/04/2024

The value of one single Tree 🌳

09/04/2024

pakistani sciencetist on space🤣

09/04/2024

انسان اور انسانیت قیمتی ہے۔
‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Jamal Ahmed ❤











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

09/04/2024

‏جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔
گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو ایک بزرگ شیر نے کہا: اسے مزید مارنے یا کھانے کے بجائے اسے اپنے پاس رکھ کر پال پوس کر بڑا کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔
بوڑھے شیر کی بات مان کر شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیااور اس کا اچھّے سے خیال رکھا ‏حَتّیٰ کہ وہ شیروں کا وفادار گدھا بن گیا۔
ایک دن اسی بزرگ شیر نے کہا، اب وقت آگیا ہے کہ اس گدھے کو واپس اس کی برادری میں چھوڑ دیا جائے۔

شیروں نے ایسا ہی کیا اور اس گدھے کو اپنی ہمراہی میں لے جا کر گدھا برادری کے سپرد کردیا اور کہا یہ گدھا تم میں سے باقی گدھوں سے ممتاز ہے
‏کیونکہ یہ ہمارا حمایت یافتہ گدھا ہے۔
گدھوں نے فورًا اس گدھے کو اپنا سردار مان لیا اور شیروں کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے اس کے ہر حکم کی تعمیل کرتے اور نافرمانی سے ڈرتے رہتے۔

کیونکہ جو بھی گدھا اس سردار گدھے کی حکم عدولی کرتا تو سردار گدھا اس نافرمان گدھے کو گرفتار کرکے
‏شیروں کے حوالے کر دیتا اور وہ اس نافرمان کو چیر پھاڑ کر کھا جاتے تھے۔

اس طرح گدھوں کو سردار مل گیا اور شیروں کو شکار کی پریشانی سے نجات مل گئی۔

جہاں تک بات ہے اس سردار گدھے کی تو وہ گدھوں کے نزدیک شیر تھا اور شیروں کے درمیان گدھا تھا


‎ #غیرسیاسی

Photos from Mir Amjad bulladi's post 07/04/2024

تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ! 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، جانور کیچڑ سے بھر جائیں گے اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے
کوشش کریں اپنے بچوں کے صدقات دیں اپنے روحانی معالج اپنے مرشد اپنے پیر صاحبان سے رابطہ میں رہیں سورج گرہن ایسے لوگوں کے لیے سخت ترین حالات پیدا کر دے گا جو لوگ جادو کی زد میں ہیں لہٰذا نماز قرآن کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ دیں اور اللہ سے اپنی حفظ و امان مانگیں اپنے بچوں کو
کیوں کہ اللہ نے دعا سے بڑی طاقت کسی چیز میں نہیں رکھی
آپ کا اللہ سے تعلق اگر مضبوط ترین ہے تو آپ کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو بری آفات سے محفوظ رکھے آمین

07/04/2024

نبیﷺ کا فرمان

06/04/2024

نبی ﷺ 🥀🍁❤️
❤.

06/04/2024

بیشک لیلةُالقَدر کی رات تمام راتوں میں افضل ترین رات ھے_
اللہ پاک اس رات کے صدقے سب کی مغفرت کرے ہمارے گناہ معاف فرمائے ____ سب کی پریشانیاں دور فرماۓ_______
______________دعاؤں میں یاد رکھنا_____________

#شبقدر #لیلةالقدر

06/04/2024

نبی ﷺ کافرمان 🥀🍁❤️
❤.

06/04/2024

اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی الہ وسلم /

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sohbat Pur Balochistan
Quetta
2080