Saif Ur Rehman Quetta PTI.

Saif Ur Rehman Quetta PTI.

Share

�میں بھی عمران خان ہوں�

23/03/2023

تین سال تک لنگرخانوں میں عزت کے ساتھ دئیے جانے والے کھانے اور رہائش کا
😐
مذاق اُڑانے والی قوم آج 10 کِلو آٹے کیلئے جان دے رہی ہیں

23/03/2023

اتوار کو مینار پاکستان پر ہمارا جلسہ ان شاء اللّٰہ تاریخی ہوگا، جس میں اپنی عدلیہ کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کی جائے گی،تحریک انصاف آئین کے دفاع کے لیے اپنے ججز کے ساتھ کھڑی ہے۔
رہنما تحریک انصاف اسد عمر

22/03/2023

کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ
مولانا سلیم کھتری کو قتل کیا گیا۔۔

Photos from Saif Ur Rehman Quetta PTI.'s post 22/03/2023

بلوچستان گیمز 2023
اختتامِ پزیر ہوا جس میں 40 گیمز تھے اور 2000 سے زیادہ کھلاڑیوں نے شرکت کی اس اختتامی پروگرام کا مہمان خصوصی چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ تھے جس نے پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کی
اس پروگرام میں کچلاک جوڈو ٹیم نے جوڈو میں دوسری پوزیشن حاصل کی
جو کہ کچلاک کے لیے اعزاز کی بات ہے
اور کچلاک کے سب کلبوں میں صرف کچلاک قاضی سپورٹس اکیڈمی نے یہ ٹرافی حاصل کیا
کچلاک کے انٹرنیشنل کھلاڑی اور آفیشل محمد آصف کاکڑ نے ڈی جی سپورٹس دورا بلوچ کا شکریہ ادا کیا اور ڈی جی سپورٹس نے آصف کاکڑ کو کچلاک میں میلہ کروانے کا وعدہ کیا
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
محمد آصف کاکڑ
ا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta
87500