Qasim siyal Official
imqasimsial
*فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ(152)*
`تم مجھے یاد کرو میں بھی تمہیں یاد کروں گا اور میری شکر گزاری کرو اور ناشکری نہ کرنا🤍`
ناکام معاشرہ !
ایک دفعہ روسی مصنف انتون چیخوف سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک ناکام معاشرے سے کیا مراد ھے؟
انتون چیخوف نے جواب دیا:
ناکام معاشروں میں ہر دانشمند ذہن کے خلاف ہزار احمق ذہن اکٹھے ہوجاتے ہیں، اور ہر باشعور لفظ کے مقابلے میں ہزار جاہل الفاظ گھڑ لیے جاتے ہیں، اکثریت ہمیشہ بیوقوف لوگوں پر مشتمل ہوگی جو دماغ کی طاقت کی بجائے جسمانی طاقت کے ساتھ عقلمندوں پر ہمیشہ غالب رہے گی۔ ہر جگہ معمولی مسائل کو شعوری باتوں سے اوپر اٹھا کر بحث و تمحیص کا موضوع بنا لیا جاتا ہوگا، غیر معمولی اور قابل لوگوں کو متنازعہ بناکر انتہائی معمولی اور نااہل لوگ مرکز میں براجمان ہوں گے، تو پھر جان لیں کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔
19/10/2024
کوئٹہ ،بنگلزئی اور ابڑو اقوام کے درمیان 30 سالہ خونی تنازعے کا تصفیہ ہوگیا
19/10/2024
قطر: دُنیا کی پہلی سلطنت جس نے اپنی سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ہے*
*ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ھے کہ یہ مُعاملہ دن کی گرمیوں میں گاڑیوں کے پہیوں کو نسبتاً ٹھنڈا اور درجۂ حرارت کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار جبکہ رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرے گا تحقیق کرنے والوں کیلئے اک نیا دریچہ کُھل گیا*
یہ نیلی سڑکیں ایک خاص مواد سے بنی ہیں اس کوٹنگ میں گرمی کی عکاسی کرنے والے روغن اور سیرامک مائکرو اسپیئرز شامل ہیں جو سورج کی شعاعوں کو منعکس کرتی ہیں اور سطح کے درجہ حرارت کو 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم کرتی ہیں اس مواد سے ہونے والی ٹھنڈک کا آس پاس کی عمارتوں اور پیدل چلنے والوں پر بھی اثر پڑتا ہے*
*گھرے رنگ کی اسفالٹ سڑکیں سورج سے گرمی جذب کرتی ہیں، جس کی وجہ سے وہ چلنے یا گاڑی چلانے کے لیے خاص طور پر گرم موسم میں بہت گرم ہو جاتی ہیں جب کہ نیلا پینٹ سورج کی روشنی کو منعکس کرتا ہے، جو سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد کرتا
18/10/2024
قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کی جھلکیاں۔
Nawabzada Khalid Hussain Khan Magsi
NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN
اگر اسٹیٹ بنک کے گورنر کی اتنی تنخواہ اور مراعات ہیں تو باقیوں کا کیا حال ہوگا ۔۔
اے اللہ ہم پر رحم فرما
یااللہ غریبی اور محتاجی سے بچا آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔
17/10/2024
گنداواہ اور گردو نواح کے شہریوں کے لئے اچھی سہولت........
گنداواہ میں ڈبل روڈ پر اللہ آباد کالونی نزد جعفر خان مگسی پیٹرول پمپ پر
"ماشاءاللہ آٹا چکی"
کو اپ گریڈ کرکے سولر سسٹم کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے جہاں دن بھر آٹے کی پسائی اور صفائی جاری ہے...
چکی کے اونر عبدالستار دیناری نے عوام کی سہولت کے لیے فی من پیسائی 300سے ریٹ کم کر کے 200سو روپے کردیا ہے
مذید معلومات کے لئے
رابطہ نمبر
03332226578
ترکی کی ایک کہاوت ہے :
جب كوئى کہے کہ ميں تمہارا
بھائی ہوں
يہ بھی پوچه لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل ۔
15/10/2024
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ خان مگسی نے ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Quetta