Imran Khan fan
Imran Khan
سہیل افریدی کی مقبولیت اور عوام کا جذبہ دیکھ کر بلاول دھمکی پر اتر آیا ہے
11/01/2026
🚨سہیل آفریدی کا فیصلہ سازوں کو پیغام
آج تو یہ عوام صرف جلسے کیلئے نکلی ہے لیکن سوچیں جس روز عمران خان نے Street Movement کی فائنل کال دے دی تو کیا عالم ہوگا، ہوش کے ناخن لو
11/01/2026
علیمہ آپا نے اس دفعہ قران خوانی کا کہا ھے تو سب کو شرکت کرنی چاہیے اور خلوص دل سے پاکستان کی سالمیت اپنے شہداء کے لیے اسیران سپیشل عمران خان بشری بی بی یاسمین راشد اور باقی سب کےلیے دعاہیں کرنی ھے جب سب مشترکہ طور پر دعا کرو تو وہ ان شاءاللہ جلد قبو ل ہوتی ھے
PTI
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Quetta
86700