Ak.knowlege
this is an official page for earn tips and poetries
31/10/2024
🥰🥰😃😁
کسی اور دیہات میں ایسا ہو یا نہ ہو ہمارے دیہات میں ایسا ضرور ہوتا ہے۔ شادی سے پہلے ایک ہفتہ شدید کام کی وجہ سے جِسم چُور چُور ہوجاتا ہے۔ اِتنی شادی انجوائے نہیں ہوتی جتِنا کام کروایا جاتا ہے۔ گھر والوں کے ساتھ آس پڑوس والے بھی بیچارے مدد کرتے رہتے ہیں اُن کا سکون بھی تباہ ہوتا ہے۔عموماً بارات صبح کے وقت جاتی ہے۔ ساری رات فنکشن ہوتا ہے تو صبح سویرے بارات جانے کی تیاری ہوتی ہے۔ نیند پوری نہ ہونے اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہر کوئی آنکھوں کو ملتا ہوا نظر آتا ہے۔ ایسے میں بیچارا دُلہا کام کرنے والوں سے زیادہ تھکا ہوا نظر آتا ہے، کیوں کہ وہ انتظار اور پیار دونوں کے بیچ پھنسا ہوا ہوتا ہے۔اس لیے اگر کسی دلہا کی آنکھ لگ بھی گئی تو اسے سونے دیں کیوں کہ اس کی سکون والی یہ اخری نیند ہوتی ہے۔
پوسٹ اچھی لگی ھو تو لائک ضرور کردیں ارو اگر کسی کو آنلاین کام کی ضرورت ھو تو وہ لوگ انباکس کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87500