Malak Fareed khan Achakzai
مشر ملک فرید خان اچکزئی
کاکا جی برمہ پیرعلیزئی
دہ مرحوم سرور خان المعروف کاکاجی 20 برسی پہ موقع بندئ جلسہ عام سہ خطاب کاوئ
31/05/2026
پیرعلیزئی:
ملک ہاؤس کلئ پیرعلیزئی میں مرحوم ملک عبدالغفار خان پیرعلیزی کی صاحبزادی رشتۂ ازدواج میں ڈاکٹر اختر خان کے صاحبزادے اسفندیار خان کے ساتھ منسلک ہوئی۔ اس خوشی کے موقع پر منعقدہ پُروقار تقریب میں ملک فرید خان اچکزئی انجینئر زمرک خان اچکزئی، ملک حاجی غلام حیدر پیرعلیزی چوہدری عبدالکریم حاحب داؤد خان اچکزئی ، ملک علی احمد خان اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی۔
مہمانوں نے نوبھیتا جوڑے اور دونوں خاندانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات، خوشیوں، کامیابیوں اور دائمی خوشحالی کی دعا کی۔
28/05/2026
*نیکمرغه غت اختر مو مبارک*
* نیکمرغه غت اختر مو مبارک سہ*
.
*نیکمرغه غت اختر مو مبارک سہ*
04/04/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ماسٹر حاجی نیک محمد پیرعلیزی وفات پا گئے
نماز جنازہ کل بروز اتوار 5 تاریخ شام 3 بجے ان کے آبائی گاوں کلئ پیرعلیزی کے قبرستان میں ادہ کی جائی گئ انشاء اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.