Killa Abdullah police page

Killa Abdullah police page

Share

think for poor

20/09/2026

*ڈسٹرکٹ پولیس قلعہ عبداللہ کی کامیاب کارروائی*

*اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی 24 گھنٹے کے اندر برآمد*

قلعہ عبداللہ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز اسلحہ کے زور پر چھینی گئی سبز رنگ کی وٹز (Vitz) گاڑی 24 گھنٹے کے اندر برآمد کرلی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک بزرگ عالمِ دین و پیرِ طریقت کی مذکورہ گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے قندیل سیگی میں اسلحہ کے زور پر چھین لیا تھا اور موقع سے فرار ہوگئے تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی جناب سہیل خالد صاحب، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ژوب رینج نے سخت احکامات جاری کرتے ہوئے گاڑی کی فوری برآمدگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

احکامات کی روشنی میں خلیل احمد بگٹی، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع قلعہ عبداللہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے SDPO قلعہ عبداللہ عمر خان کاکڑ، SHO پولیس تھانہ جنگل پیر علیزئی نور علی اور ASI نیک نظر پر مشتمل خصوصی چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی۔

پولیس ٹیم نے انتھک کوششوں اور مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے 24 گھنٹے کے اندر مسروقہ گاڑی برآمد کرلی۔ تاہم واردات میں ملوث ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

دریں اثناء بزرگ عالمِ دین نے ضلع قلعہ عبداللہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پولیس ٹیم کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی پولیس قلعہ عبداللہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی یا جرائم پیشہ عناصر کے بارے میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔

ضلع قلعہ عبداللہ پولیس SP خلیل احمد بگٹی کے قیادت میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔ good job killa Abdullah police

17/09/2026

Humanity is this but our Muslims destroy houses 🏘 afosoooos

10/09/2026

ابرار جدون گنتی محرر پولیس لائین کوئٹہ تعینات wellcome

09/09/2026

Tuba tuba Zolam ki hard ha pashtoon

07/09/2026

🥲

01/09/2026

MASHAR HAJI RAWOOF TAREEN SPEACH

01/09/2026

کوئٹہ:حکومتی ترقی اور بہتر گورننس کے کھوکھلے دعووں کے پول کھل گیا

کوئٹہ:پشتون آباد کے علاقے قیصر کالونی میں گزشتہ 10 روز سے ایک ٹرانسفر کی مرمت نہ ہوسکی

کوئٹہ: علاقے سے پیسے لینے کے 10دن بعد بھی سادہ ٹرانسفارمر نہ بن سکا

کوئٹہ:علاقہ مکین بجلی کی بحالی نہ ہونے کے باعث شدید ذہنی کوفت اور اذیت کے شکار ہیں،شہری

کوئٹہ: بجلی نہ ہونے کے باعث مریض، بزرگ اور خواتین سخت مشکلات کے شکار ہیں، شہری

کوئٹہ: کیسکو کی بے لگام انتظامیہ نے شہریوں سے بنیادی سہولیات زندگی چھین لی: شہری

کوئٹہ: حلقہ ایم پی اے کی جانب سے معاملے پر خاموشی سوالیہ نشان ہیں: شہری

کوئٹہ: علاقے کے مسائل پر عوامی نمائندے کی خاموشی سے مسائل مزید گھمبیر اختیار کئے گئے ہیں' شہری

کوئٹہ: علاقہ مکینوں کا کیسکو حکام سے جلد از جلد علاقہ کی بجلی بحال کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ: علاقہ مکین کا وزیر اعلی بلوچستان اور حلقہ ایم پی اے سے کیسکو کے خلاف تادیبی کارروائی و معاملہ اٹھانے کا مطالبہ

30/08/2026

کوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ شروع
کوئٹہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام تین روزہ پشتون قومی جرگہ، محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں شروع ہوگیا۔ جرگے میں پشتونخوا کے عوام کو درپیش سیاسی، آئینی، معاشی اور امن و امان سمیت اہم مسائل پر مشاورت کی جائے گی۔
جرگہ 30، 31 اگست اور یکم ستمبر 2026ء تک جاری رہے گا۔

28/08/2026

ضلع قلعہ عبداللہ گلستان ملیزی محمدزئی قوم سیگی میں بی ایل اے اور مقامی اقبالی سیگی اورغوسی سیگی کی لڑائی 2آفراد جان بحق ابتدائی اطلاعات.
جاں بحق افراد کے تعلق بلوچ لبریشن آرمی سے ہے مقامی قبائل ⬇️🆕

25/08/2026

خالد خان اچک ہمارے توبہ اچکزئی کا ایک مضبوط آواز ہے۔ سکول، ہسپتال، روڈ اور مریضوں کے لیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں ۔

خالدخان آچک

Category

Website

Address

Killa Abdullah Jangal Pralyzai
Quetta
86200