Humanity Aid Foundation Rehab center HAFR
WhatsApp 00923003892475
Recovery starts with hope.
Anti-drug organization, free Drug addicts hospital, We help people with substance use disorder rebuild their lives.Our mission is to support individuals and families affected by substance use disorder.
07/05/2026
29/04/2026
https://aryanqadir.github.io/humanity-aid-foundation
Humanity Aid Foundation Rehab center website, please click on link for more details
Humanity Aid Foundation Helping people recover and live better lives
24/04/2026
زندگی کی مشکلات، نشے کی لت یا ذہنی دباؤ کوئی شرمندگی کی بات نہیں بلکہ یہ وہ مرحلہ ہے جہاں ایک مضبوط سہارا اور درست رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں ہر قدم پر، ہر لمحہ۔
ہمارا مقصد صرف علاج نہیں بلکہ ایک نئی زندگی کی شروعات ہے، جہاں امید، حوصلہ اور عزت نفس دوبارہ زندہ ہو۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا اس مشکل سے گزر رہا ہے تو خاموش نہ رہیں۔ ایک قدم بڑھائیں، ہم آپ کا ساتھ دیں گے۔
آئیں مل کر ایک صحت مند، باوقار اور روشن معاشرہ بنائیں۔
0310-8000686
پتہ:
پشتون آباد، کمانڈر حاجی صوفی خداداد مدرسہ، کوئٹہ
20/04/2026
الحمدللہ! ایک اور زندگی سنور گئی
ہیمونٹی ایڈ فاؤنڈیشن رہاب سینٹر کی جانب سے خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک اور مریض نے کامیابی کے ساتھ اپنا علاج مکمل کر لیا ہے اور آج وہ ایک نئی، صاف اور باوقار زندگی کی طرف قدم بڑھا رہا ہے۔
یہ صرف ایک فرد کی کامیابی نہیں بلکہ اس کے خاندان، معاشرے اور ہم سب کے لیے امید کی ایک روشن کرن ہے۔
نشے کی تاریکی سے نکل کر روشنی کی طرف آنا آسان نہیں، لیکن حوصلہ، محنت اور صحیح رہنمائی سے ہر ناممکن ممکن ہو سکتا ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اسے اپنی نئی زندگی میں کامیاب کرے اور ہمیشہ سیدھی راہ پر قائم رکھے۔
الحمدللہ ❤️
ہیمونٹی ایڈ فاؤنڈیشن ریہیب سینٹر سے ایک اور مریض کامیابی کے ساتھ اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر رہا ہے۔
وہ ان شاء اللہ اس کے بعد محنت مزدوری کر کے اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کے لیے ایک باعزت زندگی گزارے گا۔
یہ لمحہ نہ صرف اس فرد کے لیے بلکہ اس کے پورے خاندان کے لیے خوشی اور امید کی نئی کرن ہے۔
الحمدللہ، پچھلے آٹھ مہینوں میں ہیمونٹی ایڈ فاؤنڈیشن ریہیب سینٹر 84 مریضوں کا کامیاب علاج کر کے انہیں ایک نئی زندگی کا موقع دے چکا ہے۔ یہ ہماری ٹیم کی محنت، دعاؤں اور آپ سب کے تعاون کا نتیجہ ہے۔
آئیں ہم سب مل کر اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور مزید زندگیاں سنوارنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
12/04/2026
CEO Humanity Aid Foundation Abdul Qadir A***n
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Quetta
8700