Allied HealthCare
Allied Health Care is providing Health care services online.
جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی تمام تکالیف سے مکمل نجات کیلیئے بہترین ہربل دوا آرتھرامائین ہے جو ان تمام مسائل کو حل کرتا ہ جن میں:
1- جوڑوں میں درد
2- پٹھوں میں کھیچاؤ
3- آسٹو آرتھرائیٹس
4-یورک ایسڈ سے ہونے والی جوڑوں کی تمام تکالیف
5- شوگر کی وجہ سے ہونے والے پٹھوںاور جوڑوں کے درد
6- گینٹھیا
اور
ہڈیوں کے گھلنا شامل ہے۔
آرتھرامائین ان تمام مسائل نہ صرف مریض کو ریلیف فراہم کرتا ہے بلکہ ان سے ہمیشہ کے لیئے نجات دیتا ہے۔
دوا حاصل کرنے یا مزید مشورے کیلیئے ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
0333-3848666 / 0300-5058172
موٹاپا پاکستان میں ایک بہت بڑا مسیئلہ بنتا جا رہا ہے۔ آئیے اس کی وجوہات جانتے ہیں تاکہ ان سے بچا جا سکے۔۔۔۔
15/04/2024
Best foods to increase Height.
How to control Diabetes?
غذائیت سے متعلق صحت کے کئی مسائل ہوتے ہیں، جیسے کہ موٹاپا، دل کی بیماری، ٹائپ 2 شوگر، بلند فشار خون، کچھ قسم کے کینسر، آسٹیوپوروسس، دانتوں کے مسائل، بد ہضمی مسائل، غذائی کمی، اور کمزور امیونٹی کا نظام۔ غیر صحت مند غذا کا استمال جسم کو اہم غذائیتوں سے محروم کرتا ہے اور اس کی طبیعی فعل کو خراب کرتا ہے۔
Controlling diabetes requires a holistic approach. Firstly, maintain a balanced diet rich in fruits, vegetables, lean proteins, and whole grains while limiting sugar and refined carbs. Regular exercise, such as brisk walking or swimming, helps manage blood sugar levels. Monitoring blood glucose regularly allows for timely adjustments. Medication adherence, as prescribed by healthcare providers, is crucial. Quitting smoking and moderating alcohol consumption also aid in diabetes management. Lastly, managing stress through relaxation techniques like meditation or yoga complements lifestyle changes. With a proactive mindset and disciplined habits, individuals can effectively control diabetes and improve overall well-being.
Zaheer Ahmed Sahil
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایلوپیتھک طریقہ علاج کے بعد ہربل طریقہ علاج کو تیزی سے پزیرائی حاصل ہو رہی ہے اور دنیا تیزی کے ساتھ ہربل طریقہ علاج یا متبادل طریقہ علاج کی طرف بڑھ رہی ہے اس میں کامیابی مل رہی ہے۔
کیونکہ متبادل طریقہ علاج ھربل طریقہ علاج میں میڈیسن کے جو برے اثرات کم سے کم دیکھنے میں آتے ہیں اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بہت سارے امراض کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے