Badalti Soch
Transforming Perspectives, Shaping Futures
Gull Plaza Incident 😭
Do follow please 🥺
12/01/2026
بدلتی سوچ کے معزز فالوورز!
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
آپ کے خیال میں ہمارا اگلا پوڈکاسٹ کس شخصیت کے ساتھ ہونا چاہیے؟
یا آپ کن موضوعات پر گفتگو سننا چاہتے ہیں؟
براہِ کرم کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
آپ کی آواز، ہماری سمت!
“حکیم صاحب، آپ ریحان طارق کو جانتے ہیں؟”
حکیم شہزاد نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا:
“کون ریحان طارق؟ وہ تو AI generated ہے!”
ڈاکٹر راشد ایک لمحے کے لیے حیرت میں پڑ گئے…
اسٹوڈیو میں ہنسی کی لہر دوڑ گئی…
اور یہ جملہ فوراً وائرل لمحہ بن گیا!
ہیش ٹیگز:
Shahzad Hakeem Loha Paar
Hakeem Shahzad official
Rehan Tariq Official
Rehan Tariq Official
“افغانستان کے مسئلے کا حل…
شہزاد حکیم لوہا پَار کے پاس ہی ہے!
🔥ان کا مؤقف سن کر سب حیران!”
Host نے پوچھا: ‘Maryam Nawaz ko aap jantay hain?’
Shahzad Hakeem Loha Paar
کا برجستہ جواب:
‘Kon Maryam Nawaz , me nahi janta!’
پورا کلپ دیکھیں—بات نے نیا رخ پکڑ لیا!”
“Hakeem Shahzad sb, Maryam Nawaz ko janty hain?” 👇🔥
Shahzad Hakeem Loha Paar
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahim Yar Khan