Huma$Collection

Huma$Collection

Share

Online store on Whatup avaiable.

Now you can order hand bags, all veriaty of cloths, watches, jewellery, make up, parlor services and tailor services just on one message...

25/09/2025

https://vt.tiktok.com/ZSDqFuuns/

TikTok · Huma chouhdary Check out Huma chouhdary’s video.

02/09/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Now my dearones follow me also at

https://youtu.be/kiwPFhQ8Cw0

Also

https://vt.tiktok.com/ZSAg8Adn8/

19/06/2025

PTA has announced free mobile phone for female sim card holder on its great achievement .....

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خواتین سم مالکان کے لیے مفت اسمارٹ فونز کا اعلان کردیا۔

پی ٹی اے کے مطابق براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 150 ملین اور فائبر آپٹک صارفین 2 ملین ہو گئے ہیں جس کی خوشی میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی خواتین کو 200 مفت اسمارٹ فونز تقسیم کیے جائیں گے، موبائل فون صارفین کو کل مفت 2 گیگابائٹ ڈیٹا انٹرنیٹ اور 200 آن نیٹ منٹس دیئے جائیں گے جسے اسٹار 2200 ہیش ڈائل کر کے حاصل کیا جا سکے گا۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ موبائل ساز کمپنیوں کی جانب سے 200 مقامی اسمارٹ فونز عطیہ کیے گئے ہیں ، خواتین سم ہولڈرز میں فونز قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم ہوں گے۔

اس حوالے سے تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موبائل برانڈ بینڈ کے لیے اسپیکٹرم کی جلد نیلامی کے لیے کوشاں ہیں۔ اسپیکٹرم کی نیلامی اور نیشنل فائبریشن پالیسی بہت ضروری ہے، شہریوں کو آسان اقساط پر موبائل فون فراہم کرنے کی پالیسی پر کام کررہے ہیں ۔

01/06/2025
31/05/2025

کیا ابھی بھی ہم زندوں میں شمار ہوتے ہیں؟؟؟؟؟؟

30/05/2025

پُوچھیں گے جب عزیز ، تیری خیریت تو ھم
کس مُنہ سے کہیں گے ...... کوئی رابطہ نہیں

29/05/2025

میں اپنے غم کی داستان کہوں تو کس طرح کہوں
مجھے بتا اے آسمان میں کیا کروں ،میں کیا کروں 😭 #غزہ

29/05/2025

اچھا ایک بات تو بتا ئیں ..... ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے مطمئن کیا جائے کہ ہوا نے معذرت کرلی ہے! 🌳💨🍃

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rahimyar Khan