Social worker team ryk

Social worker team ryk

Share

social work for my beautiful city Rahim Yar khan

Photos from Saylani Welfare International Trust's post 01/09/2022
31/08/2022

پیپلز پارٹی کے منظور وسان کے نزدیک سیلابی تباہ کاریاں اٹلی کے خوبصورت شہر وینس کا منظر پیش کر رہی ہیں

لوگ تباہ ہو گئے ہیں، بستیاں اجڑ گئیں، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اسے اٹلی کا شہر وینس یا آ رہا ہے 😡

31/08/2022

یہ لوگ کسی ریس نہیں بلکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے پھینکے جانے والے راشن کے پیچھے بھاگ رہے ہیں 😭😭

31/08/2022

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

یارسول اللّٰہ انظر حالنا 😭

31/08/2022

سوال: ‏پیٹی میں کیا ہے ؟

پیٹی میں لاش ہے، دفنانے کے لیے کسی خشک جگہ لے کر جا رہے ہیں 😭😭

Photos from Social worker team ryk's post 31/08/2022

پاک فوج، فرنٹیئر کور اور پی ڈی ایم اے کے علاقے سے ریسکیو کارکن بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کر رہے ہیں۔

31/08/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Rahimyar Khan