Faisal jaam

Faisal jaam

Share

My name is Muhammad Faisal I am from Pakistan lives ni lahore from rahim yar khan khan bela

20/11/2025

*پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں طلباء کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی*

Photos from Faisal jaam's post 10/11/2025
05/11/2025

عدالت نے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے صحت کے اداروں کی خدمات کی قیمت طے کرنے کا حتمی اختیار پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو دے دیا
https://www.geonewsurdu.tv/latest/419936-

30/10/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

29/10/2025

اپنی سم کسی اور کو دینا قانونی جرم ہے.
آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم سے جرم بھی ہو سکتا ہے!
چیک کریں کہ کتنی سمیں آپ کے شناختی کارڈ پر ہیں:
cnic.sims.pk
یا
CNIC نمبر ایس ایم ایس کریں: 668 پر
نامعلوم سم کو فوراً بلاک کروائیں۔
نئی سم صرف اصلی فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے لیں۔
مزید معلومات:
pta.gov.pk | 0800-55055 (ٹول فری)
ہوشیار بنیں، محفوظ رہیں!

27/10/2025

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے سے متعلق بھی گفتگو کی

Photos from Faisal jaam's post 24/10/2025

ایس پی عدیل اکبر کی تدفین انکے آبائی گاؤں میں کر دی گئی

Photos from Faisal jaam's post 24/10/2025

قتل کے واقعات میں 33 فیصد کمی آئی،ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی

24/10/2025

پنڈی بھٹیاں میں محبوبہ سے ملنے جانے والے شخص کو معشوق نے گاؤں والوں کو پکڑوا دیا، ساڑھے 3 لاکھ روپے دوستی کیلئے لے کر گاؤں والوں کو بتا دیا،گاؤں والوں نے معافی منگوا کر ویڈیو بنا کر وائرل کر دی

24/10/2025

*وزارت داخلہ نے تحریک لبیک TLP پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، تحریک لبیک کالعدم قرار*

23/10/2025

مبینہ خود کشی سے کچھ دیر پہلے کی SP عدیل اکبر کی تصاویر، یہ اسلام آباد پولیس کے آفیشل X اکاؤنٹ سے 02:31 پر شیئر کی گئیں، انہوں نے حاجی کیمپ کا دورہ کیا، کچھ ہی دیر بعد سرینا ہوٹل کے قریب خودکشی کرلی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Rahimyar Khan
64040