گونجتے سناٹے
یہ فکر معاش کا بوجھ کچھ کم ہو تو تمھارے لیے
پھول کنگن، پائل جھمکے وغیرہ سوچ رکھے ہیں... 🦋
21/07/2026
منتیں ، مرادیں ، حاصل ، لاحاصل ، ملنا ، بھچڑنا سب کیفیات اک مدت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں
گونجتے سناٹے
ہم کون ہیں اور کیسے پہچان میں آتے ہیں تم بھول گئے ہو گئے ہم یاد کراتے ہیں
پھر مل کے چلیں دونوں ان چاند ستاروں تک تم فون ہی پر رہنا ہم گاڑی گھماتے ہیں
Emotional poetry
Emotional poetry
دربار حضرت خواجہ غلام فرید
Category
Address
Rahimyar Khan
64130