Chic Hoard
Hello! Welcome to Chic Hoard's, My name is Arham Nadeem and I am a Digital Marketing professional, an
23/01/2025
10/01/2025
چولستانی گائے کا تازہ خالص دیسی گھی ایک روایتی واضح اعلیٰ مکھن ہے جو گائیں کے خالص دودھ کے مکھن کو ابال کر تیار کیا جاتا ہے۔
یہ گھی تمام قدرتی خوبیوں سے برقرار لذیذ ذائقہ، خوش گوار خوشبو اور صحت کے فوائد کا کامل توازن پیش کرتا ہے۔ جو کہ اضافی اشیاء اور کیمیکلز سے پاک ہے۔
دیسی گھی صحت مند چکنائیوں اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے, ایسے لوگ جو جسمانی چستی کی خاطر روزانہ ورزش کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ معتدل مقدار میں دیسی گھی استعمال کرے۔ دیسی گھی کا طویل المدتی استعمال نہ صرف جسم میں موجود چربی کو کم کرتا ہے بلکہ پٹھوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کے شکار افراد کے لئے بھی مؤثر ہے۔ دیسی گھی جسم کے غیر ضروری کولیسٹرول اور چربی (ایل ڈی ایل) کو کم کرتا ہے جس سے کھانا ہضم ہونے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے۔
یہ مجموعی صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور توانائی کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
دیسی گھی کے لاجواب فوائد:
صحت مند، پرورش بخش، چربی جلائے، وزن کم کرے، ہاضمے کو سدھارے، آنتوں کی صحت کو بر قرار رکھے، جسم کو انفیکشن سے بچائے، جلد اور بالوں کی دیکھ بھال کرے، ہڈیوں کو مضبوط بنائے، بہتر قوت مدافعت پیدا کرے، دماغی خلیات کو تحفظ دے، یادداشت اور ارتکاز کو بہتر بنائے، دل اور جگر کی توانائی کو بڑھائے، قد کو لمبا کرے، جسم کو طاقتور بنائے، قدرتی موئسچرائزر ہونٹ، کہنیاں اور گھٹنوں پر استعمال کے کام آئے، جلد کو نرم اور ہموار بنائے، کھانا پکانے، بھوننے اور ادویات بنانے میں استعمال کرے۔
دیسی گھی کا استعمال:
کھانا پکانے کے لیے بہترین مثال:
چولستانی خالص دیسی گھی جو کھانا پکانے، بھوننے، فرائی کرنے بیکنگ اور روایتی مٹھائیوں میں میں استعمال ہوتا ہے۔
گائے کا دیسی گھی پکوان میں بھرپور ذائقہ شامل کرنے اور پکوان کی تمام ضروریات کو بہتر بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ غذائی اجزاء کھوئے بغیر اعلیٰ درجہ حرارت پر رکھ کر پکانے کے لیے مثالی ہے۔
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوریرے کے ساتھ کیش ان ڈلیوری کی سہولت بھی ہے۔
بہترین ذائقہ، خالص معیار - ابھی خریدیں!
2700/ روپے کلو
1500/ روپے ہاف کلو
رابطہ نمبر: 03418055920
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
64200