Suno Sadiq Abad

Suno Sadiq Abad

Share

information

13/09/2026

تلاش ورثا
یہ بچی ٹی ٹی ہوٹل صادق آباد کے پاس سے ملی ہے ورثا اس نمبر پر رابطہ کریں
0300 6717540

13/09/2026

بریکنگ نیوز

رحیم یار خان: شیخ زاید ہسپتال کے لیبر روم میں دورانِ زچگی آپریشن کے دوران نومولود کی گردن پر کٹ لگنے کا واقعہ، مبینہ غفلت پر لواحقین کا احتجاج۔

واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ لواحقین نے الزام عائد کیا کہ آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث نومولود کی گردن پر کٹ لگا، جس پر شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان سے واقعے کا فوری نوٹس لینے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے

13/09/2026

ماشاءاللہ

چیمبر آف کامرس رحیم یار خان الیکشن

آزاد امیدوار برائے صدارت

لالو بٹ

آزاد اوپن پیدل بزنس کرنے والوں ، رہڑی والوں ، لنڈا بازار اور شٹر والے تاجروں سمیت سب کا چھوٹے ، بڑے تاجروں کا اصلی اور حقیقی نمائندہ

تاجروں کیلیئے ہمہ وقت دستیاب ، آپ کیلیئے ہر وقت آواز اٹھانے والا ، بزنس کمیونٹی کے مسئلہ مسائل پر فوری نظر ثانی کرنے والا اور آپ کے حقوق کا تحفظ کرنے والا ، چھوٹے تاجروں کا ساتھی ، اپنے وعدہ کا پکا کوئی جھوٹ فریب دھوکا فراڈ نہیں ، الیکشن کے بعد بھی الیکشن سے پہلے کی طرح ہی دستیاب

Photos from Suno Sadiq Abad's post 12/09/2026

ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایم ڈے اے چوک پر میٹھائیوں کی مشہور دکان احمد سویٹ پر چھاپہ
گندا تیل ،غیر معیاری مٹھائ اور بدبودار فریزر پر بھاری جرمانہ

12/09/2026

Photos from Suno Sadiq Abad's post 12/09/2026

اب یہ مسئلہ حد سے بڑھ رہا ہے۔
گذشتہ تین روز سے روزانہ رات کے وقت یونی لیور پل رحیمیارخان کے اردگرد کا علاقہ دھویں سے بھر جاتا ہے اور یوں عجیب سی بدبو پورے علاقے میں پھیل جاتی ہے جیسے شارٹ سرکٹ ہوا ہو اور پلاسٹک یا ٹائر وغیرہ جل رہے ہوں۔ یہ دھواں اور بدبو اتنی خطرناک ہے کہ آنکھوں اور گلے میں خارش ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ تھلی چوک سے لیکر اسٹیشن تک میں خود چکر لگا کر آیا ہوں لیکن ٹریس نہیں ہو رہا کہ آخر یہ دھواں کہاں سے آتا ہے۔ اگر یونی لیور کی چمنی کی بات کی جائے تو وہاں پہ لکڑی جلتی ہے اور لکڑی جلنے کی بدبو ایسی نہیں ہوتی۔ اگر کسی کو اسکے بارے میں کوئی معلومات ہو تو ضرور شئیر کیجیے تاکہ اسکا کوئی حل نکلوایا جائے۔
ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے بھی گذارش ہے کہ اس کو ٹریس کروا کر بند کروایا جائے آخر ایک پورے علاقے کی لوگوں کی صحت کا معاملہ ہے۔
Deputy Commissioner Rahim Yar Khan
Rescue 1122 R.Y.Khan
Ministry of Climate Change, Govt of Pakistan

12/09/2026

میاں عامر شہباز نے کمپین کے سارے ریکارڈ توڑ دے - الیکٹر ک سکوٹر لے کے ڈور ٹو ڈور ورک شروع

12/09/2026

کڈاہیں مرغی آلی ڳݙی دے پچھوں موٹر-سائیکل چلائے وے؟ کمال دی خوشبو ہوندی اے

12/09/2026

تلاش ورثاء
یہ بچہ صادق آباد آرائیں کالونی سے ملا ہے جو اپنا نام اور گھر کا پتہ نہیں جانتا اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابط کرے
03030307046
Adnan

12/09/2026

اگلے دو دن موسم خشک رہے گا ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ 15 ستمبر سے 20 تک جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکان ⛈️
16 یا 17 ستمبر کو طاقتور سسٹم بنیں گے 😱⚠️
امکانات تو سب علاقوں میں ہیں لیکن بہتر امکانات بورے والا ملتان تونسہ لیہ اور کچھ کوہ سلیمان سے منسلک علاقے اگر ڈویلپمنٹ طاقتور ہوئی تو انشاء اللہ جنوبی پنجاب کے 30٪ علاقے ایک دن میں بارش حاصل کر لیں گے ⛈️
باقی وہی ہوگا جو اللہ پاک چاہیں گے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rahimyar Khan
252525