Bismillah Steel Works
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah Steel Works, Health/Beauty, Chake 248/p Abu Zahbi Road Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا
rice mil machine manufacturing of let set rice machinery iron platform and complete range of Rice Machinery spare parts 〽️〽️〽️〽️
27/07/2026
وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید گرمی کے دوران ایک مسلم بزرگ احتجاج کے مقام پر نماز ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے قریب بھگوے لباس میں ملبوس ایک سادھو اپنے ہاتھ کے پنکھے سے انہیں ہوا کر رہا ہے
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔۔
23/07/2026
یورپی یونین نے مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقوں میں 12,000 نئی بستیوں کی تعمیر اور اپنی موجودگی کو مستحکم کرنے کے لیے قابض حکومت کی جانب سے 2.8 ارب ڈالر مختص کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین نے 'گیوات زیو' (Givat Ze’ev) بستی کو باقاعدہ شہر کا درجہ دینے کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا ہے، اور 1967 میں مقبوضہ علاقوں پر قابض حکومت کی خودمختاری کو تسلیم نہ کرنے کے اپنے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔
Welding information Whatsapp group
https://chat.whatsapp.com/GsD2IMQaljfFTPS7Fao3nU?s=cl&p=a&ilr=4&amv=0
11/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rahimyar Khan
03468571814