Golden Hive
Pure Natural Honey 🍯| From Hive To Home | Delivery AllOver Pakistan
23/01/2026
السلام علیکم
جمعہ مبارک
🌹❣️🌹
22/01/2026
بارش ہو رہی ہے
, دل کہہ رہا ہے ساتھ میں پکوڑے ہوں
ٹیرس پہ بیٹھے ہوں
, ہاتھ میں ناول ہو, بہترین کہانی چل رہی ہو.. بس یہی زندگی ہے 💕
22/01/2026
اسلام علیکم
صبح بخیر
آج کا دن سب کے لیے اچھاہو
ہمیشہ اپنا ایک اچھا دوست رکھیے اس پھول کی طرح
اور اس دوست کو اپنے رشتوں میں تلاش کیجئے
اس سے آپ کا دل ہلکا رہے گا
21/01/2026
Big Question ❓
Is Honey Good For You❓
21/01/2026
Big Question ❓❓
Is Honey Good For You❓
21/01/2026
ایک مکھی…
پوری زندگی میں بس ایک یا آدھا چمچ شہد بناتی ہے۔
لیکن آج دنیا میں جتنا شہد ہے
وہ اربوں مکھیوں کی چھوٹی چھوٹی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
انسان کہتا ہے:
“میرے اکیلے اچھا ہونے سے کیا بدل جائے گا؟”
اگر یہی سوچ ہر انسان بدل لے
تو معاشرہ بدلنے میں ایک دن بھی نہیں لگے۔
یاد رکھیں!
بڑی تبدیلیاں ہمیشہ
چھوٹی تبدیلی سے ہی شروع ہوتی ہیں۔
20/01/2026
صرف 1 سیکنڈ رکیں… یہ
جاننا ضروری ہے!
کیا آپ کو پتہ ہے؟
ایک شہد کی مکھی پوری زندگی میں صرف آدھا چمچ
شہد بناتی ہے! 😲
عمر کتنی ہوتی ہے؟
مزدور مادہ مکھی: 30–45 دن (گرمیوں میں)
سردیوں میں: 4 سے 6 ماہ
نر مکھی: 2–8 ہفتے
ملکہ مکھی: 3–5 سال
حیرت انگیز حقیقت:
ہزاروں مکھیاں مل کر محنت کریں… تب جا کر ایک بوتل
خالص شہد بنتا ہے!
سوال:
آپ کے خیال میں شہد کی اصل قدر کیا ہونی چاہیے؟
کمنٹ میں جواب دیں
Golden Hive — Pure Natural Honey
From Hive To Home _Quality You Can Feel
20/01/2026
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں
“اور تیرے رب نے شہد کی مکھیوں کو وحی کی کہ پہاڑوں میں، درختوں میں اور اُن چھتوں میں گھر بناؤ جو لوگ بناتے ہیں۔
پھر ہر قسم کے پھولوں سے رس چوسو اور اپنے رب کے آسان کیے ہوئے راستوں پر چلتی رہو۔
اُن کے پیٹ سے مختلف رنگوں کا مشروب (شہد) نکلتا ہے، جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔ بے شک اس میں سوچنے والوں کے لیے نشانی ہے۔”
19/01/2026
المُتفهّم يَسبق المُحِبّ بدرَجات
"بات کو سمجھنے والا (شخص)، محبت کرنے والے سے درجوں آگے ہوتا ہے۔"
__________________________________
محبت دل کو لبھاتی ہے، لیکن تفہیم (Understanding) روح کو سکون دیتی ہے۔
19/01/2026
انسان کا سب سے اچھا زمانہ بچپن کا ہوتا ہے
بے فکری کی زندگی ہوتی ہے
اور بڑے مزیدار زندگی ہوتی ہے
زندگی میں کافی کھیلتا ہے کودتا ہے کبھی چوٹیں بھی لگتی ہیں
تو کبھی کسی کے ساتھ ایسا ہوا کہ شہد کی محترمہ مکھی نے اپ کو ڈنگ مارا ہو
اور تکلیف کی شدت سے اپ باغ باغ ہو گئے ہوں تو کمنٹس میں لازمی بتائیں
البتہ میرے ساتھ تو ہوا ہے
Golden Hive
Pure Natural Honey
From Hive To Home
Quality You Can Feel
Click here to claim your Sponsored Listing.