Asad Basheer Medical Assistant
Medical assistant
22/02/2026
سہارا چاہیے سرکار ﷺزندگی کے لیے
تڑپ رہا ہوں مدینے کی حاضری کے لیے
19/02/2026
بھائیوں جیسے پیارے دوست عثمان خان گوپانگ ایڈووکیٹ کو سول جج (مجسٹریٹ) منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ
گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ہمیں آپ پر فخر ہے آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کے ساتھ ساتھ دعا گو ہیں کہ اللّه تعالیٰ آپ کو مزید عزتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️🤲🌹
Congratulations Dear Brother Muhammad Usman Best Wishes For Your New Assignment Stay Blessed and Happy ❤️⚡🎉🎈
دوستو اس اکاؤنٹ کو فالو کریں لائک اور شیئر کریں بہت شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rahimyar Khan
786786