Masjid Hussain ibne Ali /ادارہ دارالقرآن
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid Hussain ibne Ali /ادارہ دارالقرآن, قیوم سٹریٹ ڈھوک چوہدریاں چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی, Rawalpindi West Ridge.
زیر تعمیر جامع مسجد سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ عنہ
افتتاح ہوا 22-مارچ-2023
یہ مسجد اللّٰہ تعالیٰ کی مدد سے صرف 2 سال میں یہاں تک اس کا تعمیراتی کام پہنچا اس وقت بچوں کی
حفظ کلاس بھی ہے
مسجد میں بہت سے کام رہتے ہیں
اپ آئیں دیکھیں پھر اپنا تعاون فرمائیں
23/07/2026
اپنے پیارے مرحومین والدین اور اقارب کی قبروں کو روشن کرنے میں آپ بھی اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اپنی آخرت بھی سنواریں اور صدقہ جاریہ میں حسب توفیق حصہ شامل کریں ایک ایسی لوکیشن پر کہ جہاں آپ 24/7 وزٹ بھی کر سکتے ہیں ۔ اور اپنی آنکھوں سے خدمت قرآن مجید کا نظارہ کر سکتے ہیں
23/05/2026
ان شاءاللہ
مسجد ایک سیڑی کا کام مکمل ہو گیا
الحمدللہ
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Rahman, Asif Saleem Qadri
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Rawalpindi West Ridge
46000