Skhan

Skhan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skhan, Health/Beauty, Sadiqabad Road, .

14/03/2026
04/03/2026

For sale

22/02/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
مدرسہ مدنیہ انوارُ القرآن، صادق آباد میں اس وقت تقریباً 90 کے قریب طلبۂ کرام زیرِ تعلیم ہیں، جن میں بڑی تعداد مسافر طلبہ کی بھی ہے۔ ان تمام طلبۂ کرام کی رہائش (قیام)، کھانا (طعام)، تعلیم اور بیماری کی صورت میں علاج معالجہ سمیت دیگر تمام ضروریات ادارہ اپنی ذمہ داری پر پورا کر رہا ہے۔
یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے کہ ہر سال یہاں سے کثیر تعداد میں طلبۂ کرام قرآنِ پاک حفظ کر کے دینِ اسلام کی خدمت کے لیے معاشرے میں نکلتے ہیں۔
الحمدللہ یہ ادارہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت باقاعدہ ملحق ہے، اور اللہ کے فضل سے ہر سال ادارے کا تعلیمی رزلٹ شاندار رہتا ہے۔
رمضان المبارک نیکیوں کا بابرکت مہینہ ہے، اسی مہینے میں مسلمان حضرات زکوٰۃ، فطرانہ، صدقات اور عشر ادا کرتے ہیں۔
آپ کا دیا ہوا تعاون نہ صرف ایک طالبِ علم کی کفالت ہے بلکہ حفاظِ قرآن اور دینی خدمت گزاروں کی تیاری میں براہِ راست حصہ ہے۔
ہم تمام مخیر حضرات سے دلی اپیل کرتے ہیں کہ
اپنی زکوٰۃ، صدقات، فطرانہ اور عشر کے ذریعے اس عظیم دینی مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ حضرات ادارے میں تشریف لا کر
اپنے تعاون کی رسید بھی حاصل کر سکتے ہیں
اور ادارے کا مکمل نظام و انتظام بھی خود ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
Rabta
03356523497
📱
یقین رکھیے!
قرآن کی خدمت میں دیا گیا تعاون آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے گا،
جو دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہوگا، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے،
آپ کے تعاون کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے
اور ہمیں اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین
محمد عباس

Photos from Skhan's post 22/02/2026
Photos from Skhan's post 22/02/2026

3 items for sale
Rs.80000

Telephone

Website