Zubair Property Point

Zubair Property Point

Share

Thanks for visit my page - Zubair property

09/08/2026

اپنا گھر پلاٹ گاڑی بیچنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں

08/08/2026

نماز جنازہ
حضور مصلح امت پیر سید حسین الدین شاہ علیہ الرحمہ سلطان پور شریف اٹک.سے واپسی پر ترنول پھاٹک کے پاس ۔

08/08/2026

نماز جنازہ کے مناظر
حضور مصلح امت پیر سید حسین الدین شاہ علیہ الرحمہ سلطان پور شریف اٹک...

08/08/2026
07/08/2026

🖤 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤

علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا ایک آفتابِ درخشاں غروب ہوگیا۔

حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحببانی و مہتمم گلستانِ مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوماور سرپرستِ اعلیٰ تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستانوصال فرما گئے ہیں۔

حضرت نے تقریباً ایک صدی کی عمر پائی اور پون صدی تک علم و حکمت کا نور بکھیرتے رہے۔ آپ نے ہزاروں لاکھوں تشنگانِ علم کی علمی و روحانی تربیت فرمائی، دینی مراکز اور دانش گاہوں کے قیام میں نمایاں کردار ادا کیا اور دمِ آخر تک قال اللہ و قال الرسول ﷺ کا درس دیتے رہے۔

آپ کی وفات عالمِ اسلام، اہلِ سنت، دینی مدارس اور آپ سے وابستہ لاکھوں عقیدت مندوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی دینی، علمی اور روحانی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان، متعلقین، تلامذہ اور عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

أَعْلَى اللّٰهُ دَرَجَتَهُ فِي الْعِلِّيِّينَ

🤲 اللہ تعالیٰ حضرت کے فیوض و برکات کا سلسلہ جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین.

فاتحہ خوانی و ایصالِ ثواب کی خصوصی درخواست۔

06/08/2026

علی پور اسلام اباد میں گھر بیچنے اور خریدنے کے لیے رابطہ کریں

06/08/2026

3 marla Single Story House for Sale
Demand 60 lakhs
Alipore Islamabad
Zubair Property Point
03015509646

06/08/2026

5 marla plot for seal👈in Rawalpind
پانی 24 گھنٹے ۔۔۔۔
ڈیمانڈ 40 لاکھ ۔۔۔
نزدیک نیول ۔انکرج ۔۔پی ڈبلیو ڈی جناح گارڈن۔👉
Zubair Property Point
03015509646.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Rawalpindi