Faiz e Awam Dawakhana
ماہر نباتات
فطرت شناس
09/06/2026
🌿 حکمت کے فوائد اور تاریخ 🌿
💡 حکمت – قدرتی شفا کا نظام
حکمت، جسے یونانی طب بھی کہا جاتا ہے، ایک قدیم اور قدرتی علاج کا نظام ہے جو جڑی بوٹیوں، غذائی اصولوں اور معدنیات پر مبنی ہے۔ یہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
🔹 حکمت کے فوائد:
✅ قدرتی علاج: مضر اثرات سے پاک جڑی بوٹیاں
✅ مستقل علاج: بیماری کے اصل اسباب کا علاج
✅ نبض سے تشخیص
✅ ہر عمر کے لیے مفید: بچوں سے لے کر بزرگوں تک سب کے لیے
✅ زندگی کے طرزِ زندگی میں بہتری: حکیم صرف دوا نہیں، بلکہ آپ کی زندگی کے اصول بھی بتاتے ہیں
-
📖 حکمت کی تاریخ:
1. قدیم یونان: حکمت کا آغاز اور بقراط و جالینوس جیسے عظیم حکیموں کی خدمات
2. اسلامی سنہری دور: ابنِ سینا، ابنِ رشد اور الرازی نے حکمت کو دنیا بھر میں پھیلایا
3. برصغیر میں حکمت: حکیم اجمل خان کی کاوشوں سے حکمت کو عوام تک پہنچایا گیا
🔑 ہمارے علاج کا فلسفہ
"انسانی جسم میں خود کو شفا دینے کی صلاحیت موجود ہے۔ ہمارہ قدرتی علاج اس قدرتی عمل کی مدد کرتا ہے۔" اور اس کو ایکٹو کرتا ہے
آج ہی فری چیک اپ کروائیں!
محترم بڑے حکیم صاحب سے
بیماری کی درست تشخیص کروائیں اور بہترین معیاری طبی علاج سے فائدہ اٹھا کر تندرست اور صحت مند زندگی گزار رہے ہیں
رابطہ نمبرز
0333.5777410
#
09/06/2026
18/05/2026
یہ وقتی علاج نہیں، مکمل شفاء کا راستہ ہے
محض نبض دیکھ کر مرض کا نام بتا دینا اور درد کی دوا دے دینا علاج نہیں کہلاتا۔ بلکہ
اندرونی بیماری کی اصل وجہ کو ختم کرنا علاج کہلاتا ہے
حکمت کا اصل علاج آپ کے مزاج کو سمجھ کر جڑی بوٹیوں اور پرہیز کے ذریعے اندر سے تندرستی کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ علاج سست مگر پائیدار ہوتا ہے، اور آہستہ آہستہ آپ کو مستقل شفا دیتا ہے، نہ کہ وقتی آرام۔
محترم بڑے حکیم صاحب
حکمت کے قدیمی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے برسوں سے پنجاب میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں حکیم صاحب آپ کے مزاج کو سمجھ کر ایسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل علاج تجویز کرتے ہیں جو آپ کے جسم کے اندرونی نظام کو توازن میں لاتی ہیں۔
اور بیماری کو مستقل طور
پر نجات ملتی ہے
نبض شناس معالج
محترم بڑے حکیم صاحب سے آج ہی چیک اپ کروائیں اور
فوری اثر علاج سے آپ بھی صحت مند زندگی گزاریں
عرق النسا
جوڑوں کے درد
پٹھوں کی کمزوری
مائیگرین
زنانہ و مردانہ امراض
پوشیدہ
امراض بے اولادی
خونی و بادی بواسیر
معدے کی تمام امراض کے ماہر معالج
محترم بڑے حکیم صاحب
ایڈریس
فیض عوام دواخانہ
نزد ہوٹل اکبر انٹر نیشنل
لیاقت باغ چوک راولپنڈی
رابطہ نمبر
03335777410
ایسے افراد جو گھٹنوں کے درد یا جوڑوں کے درد کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
وہ ایک بار مطب پر تشریف لائیں اور چند دن کے علاج سے مکمل تندرست و توانا زندگی بسر کریں
ہمارہ علاج
اعتماد کا سفر
18/05/2026
قدرتی اور مستند حکمت کے ذریعے آپ کی صحت کی حفاظت
اگر آپ بار بار ادویات لینے کے باوجود مکمل آرام محسوس نہیں کر پا رہے…
اگر بیماری بار بار لوٹ آتی ہے…
یا آپ سائیڈ ایفیکٹس سے تنگ آ چکے ہیں…
تو اب وقت ہے اصل، محفوظ اور مؤثر علاج کا۔
✔️ تجربہ کار حکیم
✔️ خالص جڑی بوٹیوں پر مبنی علاج
✔️ جسم کی جڑ سے اصلاح (Root Cause Treatment)
✔️ مردانہ، زنانہ، معدہ، جلدی امراض اور کمزوری کے خصوصی نسخے
ہم دعوے نہیں، نتائج پر یقین رکھتے ہیں۔
📩 ابھی میسج کریں اور اپنی بیماری کا مشورہ حاصل کریں
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
🌿 شفاء صرف قدرتی علاج میں ہے
تو دیر نہ۔کریں۔
ابھی کال کریں
اور تجربہ کار کوالیفائی معالج
محترم بڑے حکیم صاحب سے مشورہ حاصل۔کریں یا مطب پر تشریف لائیں
ہمارہ تجربہ و مہارت آپ کے کامیاب علاج کی ضمانت ہو گا
فیض عوام دواخانہ
ایڈریس
لیاقت باغ چوک راولپنڈی
03335777410
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi