A R Jaan And my Life miss you R
A R Jaan
13/01/2024
میں ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتی
میں ان کے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں 🦋✨�AR Miss you so much
13/01/2024
کئی آرزو کے سراب تھے
جنہیں تشنگی نے بجھا دیا۔۔۔💥
میں سفر میں تھی کسی دشت کے
مجھے زندگی نے بجھا دیا۔۔۔💥
وہ جو کچھ حسین سے خواب تھے
میرے آنسوؤں ہی میں گھل گئے
جو چمک تھی میری نگاہ میں
اسے اک نمی نے بجھا دیا۔۔۔۔💥
یہ دھواں دھواں جو خیال ہیں
اسی بات کی تو دلیل ہیں
کوئی آگ مجھ میں ضرور تھی
جسے بےحسی نے بجھا دیا۔۔۔💥
میری وسعتوں کی حد تلک
میری دھڑکنوں ہی کا شور ہے
میرے گرد اتنی صدائیں تھیں
انہیں خاموشی نے بجھا دیا۔۔۔۔💥
کہاں ختم ہے مجھے کیا پتہ
میری کشمکش کا یہ سلسلہ
میں چراغ بن کے جلی ہی تھی
مجھے پھر کسی نے بجھا دیا۔۔۔۔💥
وہ جو اک سفر کا جنون تھا
وہ جو منزلوں کی تلاش تھی
جو تڑپ تھی مجھ میں کہاں گئی
مجھے کس کمی نے بجھا دیا۔۔۔۔💥
وہ ہُوا تھا رات جو حادثہ
مجھے شاید اتنا ہی یاد ہے
کوئی جگنوؤں کی قطار تھی
جسے روشنی نے بجھا دیا۔۔۔۔💥
✨✍️AR miss you so much
13/01/2024
ہجر اثاثہ رہ جاتا ہے
ہاتھ میں کاسہ رہ جاتا ہے
جب امید نہ باقی ہو تو
صرف دلاسہ رہ جاتا ہے
زخم بہت سے مل جاتے ہیں
وقت ذرا سا رہ جاتا ہے
دل سے درد نکل کر بھی تو
اچھا خاصا رہ جاتا ہے
موجیں جب بھی چھو کر گزریں
ساحل پیاسا رہ جاتا ہے
ایک شناسائی کی دھن میں
دکھ ہی شناسا رہ جاتا ہے
وقت بھلا دیتا ہے سب کچھ
صرف خلاصہ رہ جاتا ہے
13/01/2024
❤️🌹دل چاہتا ہے وہ اس بات پر تکرار کرے😍❤️
🤫😏مانگوں بوسہ اور وہ دینے سے انکار کرے❤️💋
💋💋💋میں کروں ضد لگاتار بس ہونٹ ہونٹ ہونٹ😒🙃
😌😔وہ ہر بار دائیاں بائیاں رخسار کرے🙄🤫
🌹❤️اسکے جسم پر کہاں کہاں ہیں تل کے نشان❤️🌹
💋❤️😍وہ مجھے رات بھر دیکھائے گنہگار کرے❤️😍
💋🌹❤️کبھی لپٹے کبھی سمٹے کبھی ٹوٹے کبھی بکھرے😍💋❤️
😍❤️وہ گلے زور سے لگائے مجھے پیار کرے💋😍❤️
💋🌹چھا جائے بن کے عطر کبھی عود کبھی مشک😍❤️
🌹❤️بدن کی خوشبو میرے ہوش پر سوار کرے❤️😍
❤️😍اب تو صبح صبح ہم سے اٹھا نہیں جاتا❤️😍
❤️😍وہ گیلی زلفوں سے مجھکو بیدار کرے❤️😍
❤️😍قربان جائیں صدقے جائیں خود کو وار دیں❤️😍
❤️😍ارمان کوئ ایسا حکم تو میری سرکار کرے❤️😍
AR Miss you so much
*💕کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا💕*
😍
25/11/2020
25/11/2020
Hy alll
Assalam o Alikum All friends my Name is Asif Ali Raza ye Page ap logu k ley hy plz all Hendall that and help me
Click here to claim your Sponsored Listing.