Maj.Aahaj
Blogger
Edu. ,feshion and entertainment
Indolent. Food|marketing|Travel|Cricket
DM for paid content
21/07/2025
آج یہ خَاتُون عَدالت میں میرے پَاس آئی اور کہا وکیل صَاحب بَلوچستان میں ایک خَاتُون کو پَسند کی شَادی کَرنے کی وَجہ سے قَتل کر دیا گیا وکیل صاحب میں نے بھی آج سے سات سَال پہلے اپنے نَصیب کا فیصلہ خُود کیا تھا جِس وجہ سے میرے بھائیوں نے مُجھ سے تَعلُق خَتم کر دیا اور میری جائیداد کا حِصّہ بھی کَھا گئے 😭 “ خَاتُون کَہتی ہے وکیل صاحب ایک بَات سے میں حَیران ہُوں بہن کی وَراثت کَھاتے ہُوۓ بَھائیوں کی غَیرت کُیوں نہیں جاگتی اور اگر بہن اپنے نَصیب کا فیصلہ اپنی مَرضی سے کر لے تَو بَھائیوں کی غیرت فَورًا جَاگ جَاتی ہے😭💔⚖️👨🎓😭
21/07/2025
بیٹی کی وراثت کھاتے ہوئے کبھی غیرت کیوں نہیں جاگتی ہے جو اس کے پسند کی شادی پر جاگ کر اس کو قتل کیا جاتا ہے۔ #بلوچستان 💔
22/12/2024
تلخ حقیقت!
with and also known as in movie📽📺👈
foryou
06/12/2024
اپنے بچوں کے سامنے رشتے داروں کی برائیاں کرنا اپنی رنجشیں بچوں میں منتقل کرنا اس طرح وہ اپنے بچوں کے ذہنوں میں ہمیشہ کے لیے نفرت کے بیج بو دیتے ہیں جس سے گھروں میں کبھی صلح نہیں ہوتی جھگڑے نسل در نسل چلتے ہیں ،والدین کو چاہیئے بچوں میں نفرت نہیں محبت ،رشتوں کی قدر اور احساس پیدا کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46040
21/07/2025